وزیراعلی @SohailAfridiISF کی جانب سے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے نام پشتو (آفریدی) میں پیغام کا اردو ترجمہ
"آپ بھی آفریدی ہے اور میں بھی۔ میں اپنی ذات کے لیے نہیں، 4 کروڑ 50 لاکھ لوگوں کے لیے نہیں بلکہ پورے 25 کروڑ عوام کے لیے آیا ہوں جو دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔ 90 فیصد لوگ عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش اور غم وغصہ کا اظہار کررہے ہیں۔
عمران خان کا علاج اپنی مرضی کے مطابق ہونا انکا آئینی و انسانی حق ہے۔ انکی بہنیں روز آتی جاتی ہیں کہ انکی موجودگی میں عمران خان کو علاج ہو لیکن بدقسمتی سے انکو وہ حق نہیں مل رہا۔
میں بحثیت ایک آفریدی اور بطور اسی صوبے کے وزیر اعلی جہاں سے آپ کا بھی تعلق ہے، آفریدی قبیلے کے روایات بھی ہیں کہ جب کوئی اس کے دروازے پر آتا ہے تو خالی ہاتھ جانے نہیں دیا جاتا۔ اسلیے میں آپکے دروازے پر آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ ہمیں اور عمران خان کو انصاف دیں گے۔“
🚨Whatever Ahmed Shehzad said about Shadab after the Namibia match, Salman agha did the same today
- When Usman Tariq took a wicket in 7th over, Shadab was brought in immediately to Protect him but he got smashed badly
The last time when NZ defeated Pakistan in a T20 WC match was in 2016 WC.
Chasing 181, SHARJEEL KHAN took Pakistan to a flying start. He scored 47 off 25. When he got out, Pak score was 65/1 in just 5.3 overs.
It was at this stage when the Legendary Opener of that Era and current Greatest Analyst, @iamAhmadshahzad played a blinder. 30 off just 32 deliveries, sucked all the momentum from the chase and won it for Kiwis 🔥
Plz discuss this on your show @Tab_Hash_Me bhai on @HarPalGeoTv
Guys RETWEET it as much as possible so that it reach Tabish Hashmi 😅
#AhmedShehzad
#PAKvNZ
#T20WorldCup
#t20cricket
#cricket