کیا وجہ ہے کے سعد رضوی کا سینیٹر مشتاق صاحب کے حوالے سے ایک بھی بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا، کیا سینیٹر صاحب مسلمان نہیں؟ کیا وہ جو کر رہے وہ غلط ہے؟
برائے کرم اپنے لیڈر سے سوال کریں۔۔۔
باتیں کرنے والے باتیں کرتے رہ گئے اور غ ز ہ کی مدد کرنے والے بغیر کسی کی سپورٹ کے اسرائیل کا سامنا کر رہے اور بہت جلد غ ز ہ پہنچ جائیں گے، ان شاءاللہ
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ♥️
PM Shahbaz Shareef almost covers all the topics regarding Pakistan and its region
1. Indo Pak Conflict
2. Terrorism in Pakistan
3. Palestine issue
4. Climate Change
5. Peace & Development
6. Afghanistan Peace
سیف سٹی کیمرے سے والیشن تو اداروں کو نظر آجاتی ہے مگر نہایت افسوس کے ساتھ سڑک کی خستہ حالی کسی کو نظر نہیں آتی۔۔۔
ادارے / حکومت اگر چاہے تو انہیں کیمروں کی مدد سے سڑکوں کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھا سکتی ہے۔۔۔
@MaryamNSharif
مریم صاحبہ آپ کی رٹ کو سرعام چیلنج کیا جارہا ہے، سرکاری ریٹس کی دھجیاں اڑاتے ہوئے۔۔۔
*Youtube* ;
https://t.co/HsKSgzACAK
*Facebook* ;
https://t.co/D0ZR3vvtIy
@MaryamNSharif
زعیم لغاری مڈل کلاس سےتعلق رکھتا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی
کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سےاغواہیں
کہ انہوں نے حکومت وقت کی کرپشن پرآواز اٹھائی
سب انکے رہائی کےلیے آوازاٹھائیں
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ہم ریڑھی بانوں پر بہت بڑا احسان کیا ہے، ہمیں بالکل مفت میں یہ ریڑھیاں اور جگہ دی ہے کوئی کرایہ نہیں ہے، اب ہمیں یہاں کوئی تنگ نہیں کرتا سکون سے اپنی روزی کما رہے ہیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں۔۔۔نوجوان ریڑھی بان
شکریہ وزیراعلی مریم نواز
ہمیں یہ ریڑھیاں اور باعزت طریقے سے روزی کمانے کیلئے یہ جگہ بغیر پیسوں سے فراہم کی گئی ہیں ہم سے کوئی پیسہ نہیں لیا گیا خریدار بھی اب اچھے سے بات چیت کرتے ہیں سکون سے خریداری کرتے ہیں: بزرگ ریڑھی بان
یہ ہے حقیقی خدمت جس کے عوض دعائیں مل رہی ہیں @MaryamNSharif کو۔۔۔۔
ریڑھی بان خوش ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو دعائیں دے رہے ہیں کیونکہ مریم نواز نے ان کیلئے با عزت روزگار کا مستقل انتظام کر دیا بلا معاوضہ ریڑھیاں اور جگہ فراہم کیں،