حماس ہمیں کہتا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو پھانسیاں دینا غیر اخلاقی ہے
ہم نے فلسطینی قیدیوں سے سب کچھ چھین لیا ہے اب ان کی روح نکالنا باقی ہے جو ہم کرکے رہیں گے
اسرائیلی دہشت گرد شدت پسند صہیونی درندہ وزیر ایتمار بن گویر کا بیان
“
کاش ہم تمہارے کسی کام کے ہوتے،
تو زمانے کے ایام ہمارے سینے پر اتنے بوجھل نہ ہوتے،
اور راتیں ہماری آنکھوں میں اتنی تاریک نہ ہوتیں۔
اور کچھ تو تسکین پاتے کہ
کاش ہمارا غم، ہمارے آنسو ہی کسی کام کے ہوتے
۰
ایک یہودی ڈونلڈ ٹرمپ کو کہہ رہا ہے خدا تمہیں لمبی زندگی دے تم ایران کے مسلمانوں کو قتل کر کے یہودیوں کو ہمیشہ کے لیے اباد کر دو
لعنت ہے تمام مسلمانوں پہ جو اب بھی ایران کے ساتھ نہیں کھڑے ہو رہے ۔۔۔۔💔🥹
وہ سب عرب ممالک جو اس جنگ میں امریکی فوج کو مہمان بنا کر اور اڈے دے کر امریکہ اور اسرائیل کی ایرانی کی سولین آبادی اور سولین انفراسٹرکچر کے خلاف جنگ میں سہولت کاری کر رہے ہیں بین الاقوامی قوانین کے تحت وہ بھی جنگی جرائم کے مجرم ہیں۔
(تصویر شہید بہشتی یونیورسٹی آف تہران کی ہے۔)
🟢 کتائب القسام کے ترجمان ابو عبیدہ :
" دشمن اپنی جارحیت کو پھیلا رہا ہے اور پورے خطے میں تباہی مچا رہا ہے۔ دشمن کی وحشت غزہ میں قتلِ عام، لبنان اور یمن پر بمباری اور قطر کو نشانہ بنانے سے بھی ختم نہیں ہوئی۔
ہم ایک ایسی مسلح فوجی جارحیت اور کھلی غنڈہ گردی کا سامنا کر رہے ہیں ++
🟢 ابو عبیدہ :
"فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا قانون ان تمام لوگوں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے جو خاموش ہیں یا ساتھ نہیں دے رہے۔
مسجدِ اقصیٰ اور قیدیوں ک�� نقصان پہنچانا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چاہے ہمارے عوام کو اس کی کتنی ہی قیمت کیوں نہ چکانی پڑے۔"
عرب اور اسرائیل کی اب تک 5 بڑی جنگیں ہو چکی ہیں اور سبھی جنگوں میں عراق،مصر،شام،لبنان اور اردن کی مشترکہ فوجوں کو شرمناک شکست ہوئی
اسرائیل نے1967 کی جنگ کا فیصلہ صرف 6 دنوں میں کر دیا تھا۔عرب اپنے علاقے گنوا بیٹھے
اور یہاں ایک اکیلا ایران 38 دنوں سے اسرائیل کی پٹائی کر رہا ھے
یہ پیغام ان لوگوں کے لیے ہے جو خاموش بیٹھے ہیں،
ان لوگوں کے لیے جو ڈرے ہوئے ہیں،
ان لوگوں کے لیے جو مسلمانوں کے خون بہنے کو دیکھتے ہیں مگر نگرانی، خاموشی یا بے حسی اختیار کیے رکھتے ہیں۔
یہ ایسے لوگ ہیں جو نماز اور زکوٰۃ کے بارے میں تو گفتگو کرتے ہیں،
لیکن اللہ کی مخلوق کا خون
🔴 حماس ترجمان:
دشمن کی بربریت غزہ میں قتلِ عام، لبنان اور یمن پر بمباری، اور ریاستِ قطر کو نشانہ بنانے سے بھی مطمئن نہیں ہوئی۔
ایرا�� میں ہمارے بھائیوں کے خلاف دشمن کے ہولناک جرائم، جیسے میناب اسکول قتلِ عام، دنیا کو غزہ میں نسل کشی جیسے جرائم کی یاد دلاتے ہیں۔
ہمارے پاس ایسے خوف ہیں کہ جو ہمیں دن بدن مزید ذہنی تکلیف میں مبتلا کررہے ہیں ۔۔
کیا ہوگا کیسے ہوگا ۔۔۔
غزاوی ہماری طرح کے تمام وسوسوں سے آزاد ہو کے
اپنی جان مال خاندان کے خاندان رب کی راہ میں قربان کرکے حقیقی کامیابی کا تاج اپنے سروں پہ سجارہے ہیں
ہم نے ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے ��یا۔۔
کیونکہ
"پاگلوں کے ہاتھ ایٹم بم آ جائے تو
وہ چلا دیتے ہیں"
یہ وہ شخص کہہ رہا ہے۔۔۔
جنہوں نے دنیا میں آج تک
ایک ہی بار جو ایٹم بم چلے
وہ چلائے ہوئے ہیں😁
🚨 بریکنگ نیوز:
عالمی عدالت نے ‘اسرائیل’ کی ریاست کو غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ وہ فلسطین کی سرزمین اور علاقوں سے فوری طور پر دستبردار ہو جائے۔