@HamidMirPAK حامد میر فوج کی پرموشن کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔ فوج اس وقت تک سینکٹروں افراد کو شہید اور زخمی کرچکی ہے اور کشمیر کو مکمل طور پر لہولہان کردیا گیا ہے لیکن حامد میر کو اس دھشتگرد اور قاتل فورسز کا راشن تقسیم کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے
She is pretending to be a champion of child rights or human rights , but look at her profiling of Our martyred friend @GilamanPashten and Dear Friend @ManzoorPashteen , How mercilessly she is portraying a world’s famous rights movement just for the sake of a Govt Job?
پشتون قومی جرگہ کے منتظم ملک نصیر کوکی خیل پچھے بارہ دنوں سے لاپتہ ہیں۔ انہیں پختونخوا کے جیلوں میں رکھنے کے بعد پنڈی اے ٹی سی کے ایک جعلی مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد اٹک جیل کے اندر سے ریاستی ایجنسیوں نے اغوا کیا۔ ہم انہیں استقبال کرنے اٹک جیل گئے تھے، مگر خالی ہاتھ لوٹے۔ انہیں جیل کی چار دیواری کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا۔ وہ تب سے لاپتہ ہیں۔ اس وقت خیبر میں ان کی رہائی کے لئے کوکی خیل جرگے کا احتجاج جاری ہے۔
ان کی محفوظ بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔
#ReleaseMalakNaseer
#MissingPersons #StopEnforcedDisappearances

جنوبی وزیرستان سے PTI ایم پی اے آصف محسود نے آج عوام سے معذرت کر لی کہ ہم سے کوئی توقع نہ رکھےصوبائی حکومت بے بس ہے،اصل اختیار ہمارے اوپر مسلط لوگوں کے پاس ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر اختیار نہیں تو علی آمین گنڈہ پور حکومت چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت#تحریک_تو_چلے_گی
In Quetta, police opened indiscriminate fire on peaceful protesters, leaving many injured and one protester dead. This is how the state responds to peaceful demonstrations in Balochistan.
#StopBalochGenocide
کوسٹل ہائی کی بندش سے ثابت ہے کہ ریاست نے گوادر کو بلوچ قوم، صوبہ بلوچستان سے زبردستی چینا ہے ۔ چوری، سینہ زوری کرنے والوں کو اپنا جرم معلوم ہے لیکن وہ شتر مرغ بن کر سوچ رہے ہیں کہ وہ گوادر کو ہمیشہ کے لئے چھین لیں گے ۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ شاہراہیں ہمیشہ کے لئے بند نہیں ہوسکتیں
خیبر جمرود پولیس نے مذاکرات کے بہانے پی ٹی ایم خیبر سینئر رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا، اب تک 68 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
#PashtunJalsaIslamabad