اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ایران رکن نہیں ہے، جبکہ پاکستان اس کا رکن ہے۔ ایران کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے میں پاکستان نے ایران کی مدد کی، جس کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے اندر میٹنگ منعقد ہوئی۔
اس اجلاس میں ایران کے سفیر نے چار ممالک کا نام لے کر ان کا شکریہ ادا کیا، جن میں ایک پاکستان بھی شامل تھا۔
قومی اسمبلی کے بجٹ 2025-26 اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکنِ قومی اسمبلی شاہدہ بیگم کو اُن کے صاحبزادے، جو پاکستان ایئر فورس میں اسکواڈرن لیڈر ہیں، کی بھارت کے خلاف ایک آپریشن میں شرکت پر مبارکباد د��
#NASession
#BudgetSession2025