میٹرو بس سروس بلا تعطل جاری ہے، بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں اور شہری مکمل اعتماد کے ساتھ سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔
عوامی فلاح کے منصوبے منفی پروپیگنڈے اور من ��ھڑت افواہوں سے متاثر نہیں ہوتے۔ حقیقت خود بولتی ہے، جبکہ افواہیں ہمیشہ دم توڑ جاتی ہیں۔
بلاول بھٹو نے نون لیگ کو دھمکی دی ہے کہ وہ پورے ملک میں ان کے خلاف تحریک چلاؤں گا اور نون کی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
بلاول کو ویسے تحریک چلانے کی کیا ضرورت ہے حکومتی اتحاد سے نکل جائے زرداری سمیت سب گورنر وغیرہ استعفیٰ دے دیں حکومت گر جائے گی
سب سے گھٹیا اور نیچ جماعت ھے پیپلزپارٹی۔آپ۔میں سے چند لوگوں کا بینظیر بھٹو ،ذوالفقار بھٹو سے سیاسی رومانس اپنی جگہ لیکن آپ کا رومانس ملک سے بڑھ کر نہیں،آپ لوگ رھتے پنجاب میں ھیں ،سندھ کی حالت دیکھیں کراچی کی حالت دیکھیں اور خدا کو حاضر نا��ر جان کر بتائیں کہ اس جماعت نے سندھ اور کراچی کی کیا حالت کردی ھے؟
ان سے ملئیے۔۔ یہ ہیں خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیم کے انقلابی وزیر صاحب
عمران نیازی نے انکے بارے میں کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہی کرتے۔ انگریزی سر کے اوپر گزر گئ تو طالبہ کو اپنی بات سمجھانے کیلئے پشتو میں بولنا پڑا