صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور ا��نی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔
بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو نے بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف کی جان بچا لی۔۔
گینگسٹر انیل پنڈت نے لارنس بشنوئی گروپ کی طرف سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ ٹائیگر شیروف کی بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان سے دوستی کی بنا پر کیا گیا ہے۔۔ ٹائیگر شیروف پر اس حملے کے بعد سلمان خان کی زندگی کو براہ راست خطرات ہیں۔۔ ہٹ دھرمی کی بات ہے کہ ہندوتوا کے زیر اثر مودی انتظامیہ اور ممبئی پولیس آج تک انڈر ورلڈ کے خلاف کارروائی نہیں کر سکی۔۔ یا ان کے پاس وسائل اور مہارت کی کمی ہے یا پھر یہ کارروائی کرنا ہی نہیں چاہتے۔۔ بہرحال شاید ہم یہ خبر بھی سنیں کہ سلمان پر بھی حملہ ہوگیا ۔
میں کوشش کرتا ہوں سیاسی بات کم کروں محمود خان اچکزئی نے کہا یہاں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ قسم کھائیں وہ فارم 47 کے نہیں میں ادھر کی بات تو نہیں کرتا ”محمود خان اچکزئی قسم کھا لیں کہ وہ اپنی سیٹ جیت کر آئے ہیں“ محسن نقوی
یہ محمد بن سلمان ہے مجتبی خامنہ ای نہیں جو باپ کے مرنے پر بھی چوہے کی طرح چھپا رہا تھا باپ کے جنازے میں شرکت سے بھی ڈرا ہوا تھا کہ کہی اپنا ہی کوئی جاسوسی کروا کے مروا نہ دے
ریاض ائیرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملوں بعد سلسلہ مجوسیہ حوثیہ دہشتگردیہ نے بیانیہ چلایا تھا کہ سعودی ولی عہد زیر زمین بنکر میں چھپ گئے ہیں حالانکہ حملوں کے دوران اور بعد میں محمد بن سلمان بہادر سپہ سالار کی طرح میدان میں ہیں
محمد بن سلمان تینوں رب دیاں رکھاں
ارشاد بھٹی نے کہا بھٹو، ضیاء الحق، بینظیر اور ڈاکٹر قدیر کو پیچھے کر دیں۔ دھماکے نواز شریف نے کیے ہیں تو کیا ایٹم بم اتفاق فونڈری میں بنایا تھا؟ کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ پستول بنانے والا کوئی اور گولی بنانے والا کوئی اور بیچنے والا کوئی اور لیکن پرچہ اس پہ کٹتا جو گولی چلاتا ہے
اسلامی دفاعی فریم ورک کا اصل ہیرو پاکستان ہے-
پاکستان نے طالبان کو نہیں بخشا, حوثی کیا چیز ہیں پاکستان کے آگے-
عاصم منیر کوئی عام آدمی نہیں-
(پراوین سہانی - انڈین دفاعی تجزیہ کار)
"65میں تم تھے؟"
"نہیں، پیدا نہیں ہواتھا."
"تو تم سےکیابات کروں؟ اتفاق فاؤنڈری نےفوج کی خدمت کی اوربغیر پیسوں کے...اتنی بڑی فیکٹری تھی یہ.
--
ن لیگ کی طرف سےپہلا شخص میڈیا پہ ایسا آیا ہے،جو ایسی دھواں دار بیٹنگ کررہا کہ ایسی پہلےدیکھی نہ سنی. ذرا سنیں.👌
سعودی عرب کے دو ائیر پورٹس پہ حملے تین افراد "ہلاک"
جیو خنزیر کی رپورٹ
جبکہ ایرانی مارے جائیں تو وہ شہید ۔۔
اللہ اس چینل کو کبھی سکرین دیکھنا نصیب نا کرے
میں بہت تاخیر سے مکمل تصدیق کے بعدیہ کلپ شیئر کررہا ہوں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،سہیل آفریدی فرمارہے ہیں ”مجھے ماردیں گے یا جیل میں ڈال دیں گے لیکن ان کا باپ بھی خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن نہیں کرسکتا۔میرے پاس کوئی اسلحہ نہیں،توپیں نہیں،راکٹ لانچر نہیں لیکن میں اپنی زبان کو توپ بنا کر ان پر گولہ باری کروں گا۔“
اس لفظی گولہ باری سے سہیل آفریدی نے اپنا مقدمہ کمزور کردیا ہے۔ہمارا خیال تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سیاسی نوعیت کی ہے مگر حکومت کا اصرار رہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی سے نمٹنے کے لیئے وفاق سے ��عاون نہیں کررہی اور سہیل آفریدی کی تقریر سے بظاہر یہ بات درست معلوم ہوتی ہے
#PTILongMarch #SohailAfridi
اپنے آخری دنوں میں کونل قذافی اور بشارالاسد دونوں نے قرآن مجید کو ایڈیٹ کرنے اور اس میں سے بہت سی آیات نکالنے کا اعلان کیا تھا۔ بشارالاسد نے تو تحریف شدہ قرآن کا نسخہ بھی جاری کردیا تھا جب کہ قذافی نے ایک پریس کانفرنس کرکے اعلان کیا، وہی پریس کانفرنس جس میں اس نے مظاہرین کو کہا تھا کہ "باز آ جاو ورنہ تمہارا حشر بھی پاکستان جیسا ہو جائے گا"
یہ آخری دنوں میں ایسا کیوں کیا انہوں نے؟؟
🚨پشاور کے باخبر صحافی
عرفان خان کا انکشاف
پشاور اور ایبٹ آباد سے کارکن آسانی سے نکل جاتے
تحریک انصاف نے ان علاقوں سے مارچ شروع نہیں کیا
کرک جیسے علاقوں سےہی کیوں
جہاں شام کےبعد TT P کا مکمل راج ہے؟
اندر کی بات یہ ہےکہ TTP کے کمانڈروں نے سہیل آفریدی کو پیغام بھجوایا ہواھے
1/2👇
"فوج اور پولیس والے آگے آگے ہونگے اور عمران خان کے ٹائیگر پیچھے پیچھے ہونگے!"
یہ کوئی عام سوشل میڈیا ٹرول نہیں بلکہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلی بھونک رہا ہے