@miandawoodadv یہ ان کشمیری مہاجرین کے بارے میں فرما رھے ھیں جنہوں نے ہجرت کی اپنے گھر بار ، زمین جائیداد حتیٰ کہ اپنی جانیں تک کشمیر پر قربان کردیں اب یہ فیصلہ کریں گے کے کشمیری مہاجرین کو آزاد کشمیر اسمبلی میں نمائندگی نہ دی جائے ؟ تم ھوتے کون ھو کشمیری مہاجرین کو خود سے کم تر سمجھنے والے
@realrazidada پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی آزاد کشمیر اسمبلی میں نمائندگی ختم کرنے کا خواب ہندوستان میں بیٹھی مودی سرکار سے لے کر پاکستان اور آزاد کشمیر میں موجود تمام پاکستان دشمنوں نے آنکھوں میں سجایا ھوا ھے لیکن اسمبلی سے کشمیری مہاجرین کی نمائندگی کسی کا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا
@RShahzaddk بجلی کا بل غریب عوام کے لئے ایک عفریت بن چکا ھے باقی پنجاب میں دوسرے صوبوں سے نقل مکانی کرکے آنے والوں میں بہت زیادہ اضافہ ھو گیا ھے جس میں کے پی کے سر فہرست ھے جس سے ظاہر ہوتا ھے کے باقی صوبوں کے معاشی حالات پنجاب سے بھی ابتر ھیں
@miandawoodadv انڈیا خود تو میدان جنگ سے بھاگ گیا اب اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان پر وار کرنے کی کوششیں کر رھا ھے پہلے ٹی ٹی پی پھر بی ایل اے اور اب ایکشن کمیٹی اور ان سب کی پشت پر کھڑے کچھ یہودی ایجنٹ ان سب پاکستان دشمنوں کو انشاء اللہ شکست فاش ھوگی ۔ پاکستان زندہ باد
@cutehunmee پنجاب سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنا پسند ھے پنجابی عوام کے ووٹ بھی بہت عزیز ھیں لیکن پنجابی زبان سے نفرت ھے پنجاب کے عوام ایسے ہر اسمبلی ممبر کو پہچان لیں اور آئندہ آنے والے الیکشن میں ان پنجاب دشمنوں کو ہر گز ووٹ نہ دیں خواہ یہ کسی بھی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں
@IamHaiderSN ہر عمل کا ردعمل ضرور ھوتا ھے یہ بات ماضی میں بطور فیڈرل منسٹر موٹر سائیکل پر کراچی کی سڑکوں پر پولیس پروٹوکول میں شوبازی کرنے والے واڈا صاحب کو ضرور پتہ ھوگی اس لئے ملک میں نفرت اور تقسیم کے ایجنڈے سے وہ پیچھے ہٹ جائیں تو اس میں ھی سب کا بھلا ھے
@IamHaiderSN پاکستان کی کوئ بھی کامیابی میر صاحب سے ہضم نہیں ھوتی وزیراعظم کو سامنے رکھ کر پاکستان کی کامیابی پر گرد اڑانے کی کوشش ان منہ کالوں کی کامیاب نہیں ھوگی پاکستان نے بطور ریاست امریکہ ،ایران جنگ رکوائ اور امن معاہدہ کروایا یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھے ۔ پاکستان زندہ باد
@sabirnazar1 آپ نے ضرور اس کی بکواس سن کر اس پر لعنت بھیجنی ھے آپ بغیر سنے بھی لعنت بھیج سکتے ھیں کیونکہ پاکستان اور پنجاب دشمنی میں موصوف کا کوئ ثانی نہیں
@cutehunmee ملک میں اگر کوئی حقیقی عوامی لیڈر شپ یا حقیقی عوامی پارٹی ھو تو وہ عام عوام اور غریبوں کے مسائل پر بات کرے اور عوام کے حقوق کے لئے احتجاج کرے یہاں ساری پارٹیاں اور ان کی ساری لیڈر شپ اشرافیہ سے تعلق رکھتی ھے غریب عوام اس ملک میں لاوارث ھے