یہ منصف بھی تو قیدی ہیں
ہمیں انصاف کیا دیں گے۔
لکھا ہےان کے چہروں پر
جو ہم کو فیصلہ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔
محکوم اقوام کے نمائندہ تحریکوں کا سپس
16 جون 2026 بروز منگل
شام 8 بجے
پی ٹی ایم کے زیرِ اہتمام منعقد ہوگا۔
مختلف محکوم قوموں کے قائدین شرکت کریں گے۔
Voice of the Oppressed Nations & Colonial Oppression in Contemporary Times
Common Challenges, Common Struggles
کل عید کی خوشی میں اُن سیاسی قیدیوں کو نہ بھولیں جو جبری گمشدگی اور قید کا سامنا کر رہےہیں۔ حنیف پشتین اور نوراللہ ترین 11 نومبر 2025 اور فرید آفریدی 18 مئی سے لاپتہ ہیں، علی وزیر، صمد لالا، ایمان مزاری اور حادی طویل عرصے سے قید میں ہیں۔ آخر کب تک؟
#ReleaseAllPoliticalPrisoners
ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری، جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔
انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول بھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین۔@CMSindh@BBhuttoZardari
زمونږ د تحریک ملګری د خپل قام&وطن په خاطر د پنجابی استعمار لاندې د ظلم او جبر شپې تیرا وی.د اول ځل نه دی زموږ هر دویم ملګری دا رقم سختیو سره مخ دی.
د فرید افریدی اغوا کول د ثابته وی چې دلته نظام نشته بلکه د یو خاص ډلې غونډاګردی روانه دا.
#ReleaseFareedAfridi#WhereIsFareedAfridi
پی ٹی ایم کے ساتھیوں فرید افریدی کو کچھ دیر پہلے یونیورسٹی ٹاؤن پشاور میں سادہ لباس میں افراد نے اغوا کرلیا ہیں ۔ مظلوم اور محکوم عوام پر ریاستی جبر کے خلاف ، ریاستی دہشتگردی کے خلاف اواز بلند کرنے والوں جبری لاپتہ کیا جارہا ہیں
#ReleasePTMActivists
📘 The Ultimate Claude Prompt Handbook
1,500+ ready-to-use prompts for:
→ Freelancing
→ Content Creation
→ Copywriting
→ Digital Products
→ Online Business Systems
Designed as a plug-and-play prompt library to help you save time, create faster, and work smarter with Claude.
Usually priced at $179 — free for the next 48 hours only. ⏳
To unlock it:
• Like this post
• Repost
• Comment “Handbook”