⚠️کیا آپ کو کسی نامعلوم نمبر سے کال/ایس ایم ایس موصول ہوا ہے جس میں آپ سےذاتی/مالی معلومات طلب کی گئی ہوں یا وصول شدہ"کوڈ"کی معلومات مانگی جارہی ہوں؟
ہرگز جواب نہ دیں!
اپنے سروس فراہم کنندہ کو مشتبہ نمبر بند کرنےکے لیے رپورٹ کریں.
تفتیش کے لیے پولیس سے رابطہ کریں.
#ScamAlert