انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا
میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں
زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
15 تاریخ کو 12,000 روپے مکان کا کرایہ دینا تھا، وہ بھی نہیں کما سکا۔ پیاز کاٹ کر ڈبے میں روزانہ لے کر آتا ہوں، دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں بچا۔
عوام کے ان حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص اور وہ ادارہ ہے جو عمران خان کی حکومت گرا کر ان نااہلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی سازش میں شامل تھا۔
اس نو مئی کو ایک بار پھر اس جھوٹے ڈرامے کی یاد آ رہی ہے کہ جب عمران خان سمیت تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں پر الزامات لگا کر جیلوں میں ڈال دیا گیا تھا-
الزامات اتنے بھونڈے تھے کہ انھیں ثابت ہی نہیں کیا جا سکتا تھا، اسی لئے ہر جگہ کی CCTV footage چھپا لی گئی-
#May9th_FalseFlag
مری روڈ کے سیکیورٹی گارڈز بینظیر بھٹو ہسپتال میں تین مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں، اور مجبور ہو کر احتجاج پر بیٹھ گئے ہیں۔ یہ صرف ایک خبر نہیں، یہ اس ظلم کی داستان ہے جو غریب کے ساتھ روز کیا جا رہا ہے۔
مہارانی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کو اگر اپنے ذاتی دوروں، تصویروں اور سوشل میڈیا کی نمائش سے فرصت ملے تو کبھی ان مزدوروں کے بچوں کا بھی سوچیں، جو تین مہینوں سے فیس نہ ہونے کی وجہ سے اسکول نہیں جا سکے۔ کیا ان بچوں کا کوئی مستقبل نہیں؟ یا یہ صرف امیروں کے لیے مخصوص ہے؟
اربوں کے جہاز خریدے جا رہے ہیں، کروڑوں کی گاڑیاں لی جا رہی ہیں، لاکھوں کا پٹرول صرف شاہ خرچیوں پر جلایا جا رہا ہے۔ یہ سب کس کے پیسوں سے؟ اسی عوام کے، جنہیں آج ایک وقت کی روٹی کے لیے بھی ترسایا جا رہا ہے۔
اپنے خاندان، اپنے منظورِ نظر لوگوں اور ذاتی ملازمین پر خزانے لٹانے والی یہ حکومت صرف اپنی تشہیر میں مصروف ہے۔ عوام کے مسائل، ان کی بھوک، ان کی بے بسی کسی کی کوئی اہمیت نہیں۔
یہ حکمران نہیں، بے حس تماشائی ہیں جو عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔ اب بھی اگر آواز نہ اٹھائی گئی تو یہ ناانصافی معمول بن جائے گی
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ان ظالموں کو لگتا ہے کہ ہم جو کچھ کریں ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں، لیکن یہ بھول چکے ہیں کہ ایک اللہ کی طاقت بھی ہے۔ وہ ان کے مظالم دیکھ رہا ہے اور ہر ظالم سے حساب لے گا، ان شاء اللہ۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں-
@ImranRiazKhan#SaveImranKhansEyesight
The real face of this regime is reflected in its treatment of women in Pakistan. This fascist #AsimLaw regime has trampled upon all cultural, religious, and democratic norms in its oppression against its own people to prolong its illegitimate rule.
Ejaz Chaudhary sahb must be shifted to hospital on medical grounds for immediate medical care of the precarious situation of his kidneys.
@EjazChaudhary
چار سال پہلے عوام کو مہنگائی کے نام ڈھکوسلہ مارچ کرکے آنے والوں نے جیسی مہنگائی پاکستان پر مسلط کر دی ہوئی ہے، وہ اب عوام بھگت رہی ہے-
یہ ڈاکو ڈفرز الائنس عوام کی خدمت کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، یہ صرف زبردستی اقتدار پر قابض ہے-
#9thApril2022BlackDay