🤲 پاکستانیوں سے گزارش:
آئیے ہم سب سجدہ ریز ہو کر، عاجزی اور گڑگڑا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ ہمارے ملک Pakistan کو ہر آزمائش میں سرخرو فرمائے، ہمیں اتحاد، صبر اور حکمت عطا کرے، اور ہمیں ظلم و فساد سے بچائے۔
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
(اللہ کی طرف سے مدد اور قریب فتح)
#آپریشن_غضب_للحق
‼️🇵🇰🇦🇫 Clashes erupt along the Pakistan-Afghanistan border as Pakistani fighter jets take to the skies, heading toward the frontier. Kabul and all of Afghanistan's airspace are under PAF control.
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal