ایک طرف Broadsheetکی بدنامی۔چوری۔مفروری۔کیلبری لندن فلیٹ اور دوسری طرف عمران خان کا پاکستان
60 سال بعد2 ڈیم
ائ پی پیز سے نئے معاہدے
احساس نئے سرویز ہوں ،اکنامک ایکسپورٹ میں مسلسل اضافہ
ریمیٹنسس میں مسلسل اضافہ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس
سٹاک مارکیٹ ایشیا میں نمبر 1
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
وسیلہ اللہ کے پاس ایک درجہ ہے اس سے اوپر کوئی درجہ نہیں اللہ سے دعا کرو کہ وہ مجھے وسیلہ عطا کرے۔
{السلسلة الصحيحہ:2988}
سیٹھ عابد حسین کی رحلت کی اطلاع پا کر میں افسردہ ہوں۔ وہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ابتدائی عطیات کنندگان (ڈونرز) میں سے ایک تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔
(سورۃالنحل ، ۷۰)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ، نہ اپنی ماؤں کی قسم کھانا، اور نہ ان کی قسم کھانا جنہیں لوگ اللہ کا شریک ٹھہراتے ہیں، تم صرف اللہ کی قسم کھانا، اور اللہ کی بھی قسم اسی وقت کھاؤ جب تم سچے ہو۔
{سنن ابو داؤد:3248}
[ سورة هود - Ayat No 51 ]
اے میری قوم ! میں تم سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا . میرا اجر کسی اور نے نہیں ، اس ذات نے اپنے ذمے لیا ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے . کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے؟