اسٹبلشمنٹ اگلے الیکشن تک PTI کو سیاسی طور پر بالکل کمزور کرنا چاہتی ہے اور مزید مشکل وقت آ سکتا ہے
لیکن اسٹبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ ن لیگ اور PPP ان کے لیے آپشنز نہیں ہیں کیونکہ اصل طاقت تو PTI ہی ہے
اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کو ساتھ چلنا ہو گا، زاتی لڑائیاں ہر حال میں ملک کی خاطر بند کرنا ہوں گی
کسی کو جا کر عمران خان کو سمجھانا اور منانا ہو گا
نجم سیٹھی
سہیل آفریدی کی نااہلی ہونے جا رہی ہے ! واوڈا
ہونے جا رہی ہے ! محمد مالک
مطلب پراسس تو چل پڑا ہے نا ! واوڈا ۔۔۔
سچ منہ سے نکل گیا فیصلہ پہلے سے طے ہے ۔۔۔
🚨🚨 بریکنگ نیوز
بیرسٹر گوہر پیپلز پارٹی اور اسد قیصر مولانا فضل الرحمان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے
اب فی الحال اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر تحریک انصاف کو پختون خواہ میں توڑنے میں مصروف ہے
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خبر ا رہی ہے کہ پختون خواہ مساجد اور گاؤں میں اس وقت سپیکر پر اعلانات شروع
جو بھی نامعلوم غنڈہ , چور گھر میں گھسنے کی کوشش کرے گا اس کے سر پر گولی ماری جائے گی
🚨سپیکر خیبر پختون خواہ بابر سلیم سواتی صاحب
اپ کے پاس مزید سستی کا وقت نہیں-- اب اسی وقت اسمبلی کھولیں اپنا ائینی طاقت استعمال کریں, پولیس ایکٹ میں ترمیم کرے ائی جی اور سیکرٹری کو اسمبلی بلائے...
میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔
اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔