انسان جس شکل کے ساتھ پیدا ہوتا ہے
اسے بدل نہیں سکتا،لیکن اپنے اچھے اخلاق سے دنیا کو اپنا دیوانہ بنا سکتا ہے۔کیونکہ کردار کو بنانا رب نے ہمارے ہاتھ میں دیا ہے
کوشش کریں
آپ کاظاہر اور باطن ایک سا ہو تاکہ کل قیامت کےروز آپ منافق لوگوں کی صف میں نہ کھڑے ہوں🌹
@VitalikButerin
Excellent project, Highly recommended must join and enjoy the betting experience. You will get a higher marketing Value. I wish to the project of explosive growth.