@ZakaWaqar
is the first guy in Pakistan who proposed BTC to the government but sadly no one listened. Had they listened, Pakistan would have been in a totally different financial situation. Come on guys Waqar Zaka is the best... got to help his vision !!
@Alii_Naqvi1 @ZakaWaqar@Techmovementpk@binance@cz_binance@ilmeaalim@SdqJaan@ZakaWaqar
is the first guy in Pakistan who proposed BTC to the government but sadly no one listened. Had they listened, Pakistan would have been in a totally different financial situation. Come on guys Waqar Zaka is the best... got to help his vision !!
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَابِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍمِنَ الشَّيْطَانِ۔
اے اللہ! اس سال کوہم پرامن، ایمان، سلامتی اوراسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضا مندی اورشیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
#Muharram2023
یہ مناظر پاکستان کے نہیں بلکہ المنہاج انسٹی ٹیوٹ لندن میں عریبک اینڈ اسلامک سٹڈیز اینڈ گریجوایشن پروگرام مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے ہیں۔
خوشخبری ❤ قرآنی انسائیکلو پیڈیا کے بعد اب اس ماہ ربیع الاول میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا 60 جلدوں پر مشتمل انسائیکلو پیڈیا آف حدیث شائع ہوگا ❤ ان شاء اللہ
@TahirulQadri@MinhajulQuran
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں چمن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
سب ملکر بارگاہ خداوندی میں التجا کرتے ہیں
یااللہ پاک پنجتن پاک گھرانے کے صدقے ہمارے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے درجات بلند فرما، اور قاتلوں انکے معاونین کو بہت جلد نشان عبرت بنا دے۔آمین
#ModelTownMassacre
Model Town tragedy in which 14 people were killed and more than 100 were injured.
The whole world got to see the horrible scenes through the media.
Even after 9 years, the victims could not get justice.
#ModelTownMassacre
3285 دن گزر گئے ہزاروں تصاویر ویڈیوز سینکڑوں شہادتیں عدالتوں میں پیش کرنے کے باوجود انصاف نہیں ملا۔ عدالتوں میں آج بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس انصاف کا منتظر، ایک مجرم بھی جیل نہیں گیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ کب پکڑے جائیں گے؟
#ModelTownMassacre