نواز شریف نے پی ڈی ایم کے اجلاس میں کہا کہ حکومت کپتان کے خلاف ریفرنس دائر کر کے فی الفور منجی ٹھوکنے کے اقدامات کرے ملک دشمن عناصرکے ایجنڈے پر عدم استحکام پیدا کرنے والوں سےکوئی رعایت نہ برتی جائے، عمران خان سی پیک کو رول بیک اور کشمیرکا سودا کرنے میں بھی براہ راست ملوث ہے