پاکستان کی نوجوان بچی جب ٹیکوانڈو جیت کر آئی اور اس نے اپنی تقریر کا آغاز ایاک نعبد وایاک نستعین سے کیا تو لوگوں کے دلوں میں ہول اٹھ پڑا۔
دختر پاکستان عائشہ سلام ہے تجھے 💞
انسانیت کا قتل
ایک رکشہ والا رو رو کر بتا رہا ہے کہ ڈالفن اہلکار نے 25 سو روپیہ لے لیا یہ شاید اس کی دو دن کی کمائی تھی
پاکستانی عوام کو اس وقت تاریخ کی بدترین درندگی کا سامنا ہے
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭
ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے
شہباز شریف صاحب میں آپکے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں کیوں غریبوں کو مار رہے ہو؟ خدا کا واسطہ ہماری جان چھوڑ دو لاہور میں غریب عوام کی فرید
مکمل ویڈیو 👇
https://t.co/bEOsxdEeab
ایران کو انٹیلی جنس معلومات موصول ہوئیں کہ تل ابیب کے ایک اپارٹمنٹ میں کئی اعلیٰ درجے کے انٹیلی جنس افسر موجود ہیں۔ اس کے بعد ایران نے اپنے ڈرونز کے ذریعے نہایت درستگی کے ساتھ اس ہد�� کو نشانہ بنایا۔ ہدف کو نشانہ بنا لیا گیا۔