خوں رلائیں گے مجھے پھر مرے آدابِ وفا
کچھ لکھوں گی تو یہ اشعار کا عنواں ہوگا
💕
موسمِ گل میں سبھی کچھ تو وہی ہو گا مگر
ہم نہ ہوں گے تو کہاں رنگِ بہاراں ہوگا 💔
@NawazSharifMNS میاں سانب صاحب
آپ کو ڈوب مرنا چاہئیے چلو بھر پانی میں
تیرہ سو ری ٹوئیٹ اور پندرہ سو گالیاں کمنٹ میں
خان کا ایک ٹوئیٹ آ جائے سب کو پتا چل جائے گا کہ کتنے پانی میں ہیں
@AMF_Views یہ تصویر بطور ثبوت قابلِ اعتماد نہیں ہے
سب سے اہم
یہ یا تو ایڈیٹڈ ہے یا کم از کم گمراہ کن انداز میں پھیلائی گئی ہے
ایسے مذہبی حساس معاملات میں
ایک تصویر پر فوراً یقین کرنا خطرناک ہوتا ہے
ہمیشہ
ویڈیو ثبوت
مستند میڈیا
فیکٹ چیک
تینوں دیکھنے چاہئیں
@AMF_Views اس وجہ سے کئی ممالک (خصوصاً سعودی عرب اور مغربی ممالک) ایران پر تنقید کرتے ہیں۔
پاکستان میں فرقہ واریت مکمل طور پر ایران کی وجہ سے نہیں
پاکستان میں فرقہ واریت کی وجوہات
مقامی مذہبی اختلافات (سنی-شیعہ)
داخلی شدت پسند تنظیمیں
@AMF_Views @VOFPK143 نہیں
بی ایل اے ایک دہشت گرد تنظیم ہے
یہ عام شہریوں، سیکیورٹی فورسز اور غیر ملکی کارکنوں پر حملے کرتی ہے
اس نقطۂ نظر سے بی ایل اے قانون شکنی اور تشدد میں ملوث ہے۔
اینکر: کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ پاگل پن کے حد تک پہنچنا ہے
عمران خان کا جواب: انقلاب اور نیا پاکستان بنانے کے لئے پاگل پن ضروری ہے 🔥
#FreeTheSoulOfPakistan
It’s time to #FreeTheSoulOfPakistan!
He is a political prisoner and his abductors have tried a lot of fascism but failed everytime. It’s time to make courts independent and restore rule of law in Pakistan!