میں حق پرستوں کے اک قبیل سے ہوں
جو حق پر ڈٹ جائے اس لشکر قلیل سے ہوں
یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ کھڑا ہوں دلیل سے ہوں___""
""""
#سفیر_کشمیر_کہاں_ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج 70 سالوں سے بندوق سے لیکر ٹینک تک ہر طاقت استعمال کر رہی ہے'95ہزارکشمیر ی شہید '1لاکھ 7ہزار بچے یتیم ہوچکے.مگر کشمیری بچوں کی #Pakistan سے محبت اوربھارتی صحافی سے گفتگو ثابت کر رہی ہے کشمیر بنے گا پاکستان. کشمیری #India سے نفرت کرتے ہیں
#Kashmir
ایک ایسا عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں.
ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی مٹی اور اپنے وطن👇🏻
نیوزی لینڈ میں ہوئے مسجد حملے کی تفتیش میں سامنے آیا کہ خفیہ ایجنسیاں صرف نیوزی لینڈ کے مسلمانوں پر فوکس کئیے ہوئے تھیں
ایجنسیاں معصوم مسلمانوں میں دہشت گرد ڈھونڈنے کی کوشش میں اصل عیسائی دہشت گردوں سے انجان رہیں
کیا نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی اس متعصبانہ رویے پر معذرت کافی ہے؟
فلسطینی ماں کے 29 سالہ لختِ جگر بلال رواجبی کو اسرائیلی فوج نے چیک پوائنٹ پر رُکی ہوئی گاڑی میں بلا وجہ گولیوں سے بھون ڈالا
امریکی الیکیشنوں میں انسانی حقوق کے تحفظ میں بڑی بڑی باتیں کی گئیں لیکن اسرائیل جیسے سب سے بڑے انسانیت کے دُشمن کو پوچھنے والا کوئی نہیں😔
@JoeBiden
اترپردیشن کے وزیراعلی @myogiadityanathکا بھارتی مسلمانوں کی ہستی کوملیا میٹ کر نے کا بیان دہشت گ��دبھارت کا منہ بولتا ثبوت ہے'وقت آچکا ہے @UN بھارت 'آر ایس ایس اور @BJP4India کو دہشت گرد قرار دیکر اسکے خلاف ایکشن لے ورنہ بھارت میں انسانیت کا جنازہ نکلتا رہیگا
#MuslimLivesMatter
اسرائیلی دہشت گرد فوجیوں نے 18سالہ فلسطینی نوجوان کو بدترین دہشت گردی سے شہید کردیا ہے پوری دنیا بدترین دہشتگردی پر خاموشی تماشائی بنی ہوئی ہے'کہاں ہے ؟ @UN کہاں ہے ؟ @OIC_OCI اور کہاں ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں؟دنیا کا مردہ ضمیر انسانیت پر بوجھ بن چکا ہے
#Palestine
بھارت میں آئے روز اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔بھارتی مظالم سے نہ صرف کشمیری بلکہ بھارت میں رہنے والی اقلیتں بھی محفوظ نہیں انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خاص طور پر @UN خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں جو کہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت بات ہے
#muslimsLivesMatter
وقت آن پہنچا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی دعویدار ریاست کو دہشتگرد ریاست قرار دیا جائے۔بھارتی حکومت کی ایماء پر کشمیریوں اور اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے دنیا کو اس پر خاموش نہیں رہناچاہئے۔اقوام متحدہ@UNاور دیگ�� اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
#modifailsindia
یہ مناظر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی دعویدار ریاست بھارت کے ہیں۔مسلمانوں کے ساتھ ایسا انسانیت سوز سلوک نہایت افسوسناک ہے۔انسانی حقوق کی تمام تنظیموں اور عالمی اداروں @UN کو بھارت میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا نوٹس لینا چاہیے۔
#MuslimLivesMatter
ہم فرانس کی ایک NGO کے مسلم سربراہ @IdrissSihamedi کو دہشتگردی جیسے الزامات لگا کر گرفتار کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ایسے اقدامات اسلاموفوبیا کی ایک مثال ہیں اور آزادی اظہار رائے پر بھی سوالیہ نشان ہیں۔@hrw کو ایسے اقدامات کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ #France
اقوامِ متحدہ نے توہینِ مذہب کو اظہارِ خیال کا
نام دے کر توہینِ رسالت، بے حُرمتیِ قُرآن کی
راہ ہموار کی
جواب میں مسلمان قانون ہاتھ میں لے کر دہشت گرد قرار پائے
اب بھی وقت ہے کہ اقوامِ متحدہ توہینِ مذہب کو جُرم قرار دے کر امن پسندی، انصاف کا مظاہرہ کرے
@UN#BlasphemyIsTerrorism