حکومتی سیاسی شخصیت کے بھائی کے قتل کے ملزم بعمری35 سال کوٹ لکھپت جیل میں "دل کا دورہ" پڑنے سے جانبحق، کیا اس ملزم کو بھی زہر دیا گیا ہے�� مرحوم کے سیمپلز لیکر طبی معائنہ کےلیے دبئی بھیجا جائے تاکہ حقائق سامنے آسکیں- سلو پوائزن پیٹرن تو نہیں بنتا جا رھا؟
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ برائیلر مرغی کی عمر ایک سے ڈیڑھ مہینہ ہی ہوتی ہے۔ 😂
مصنوعی طریقے سے اسے ٹیکے لگا لگا کر زبردستی تیار کیا جاتا ہے اور 5, 6 ہفتوں بعد اللّه نگہبان۔ ���
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
حکومت کی تبدیلی کی اس امریکی سازش، جوواشنگٹن میں ہمارےسفیرکےامریکی محکمۂ خارجہ کےافسر”Lu“کی دھمکیوں پرمشتمل خفیہ مراسلے سےیکسرواضح تھی،کی تصدیق کےبعدیقیناًچیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داری ہےکہ اس سازش میں کارفرماعناصرکی نشاندہی کیلئےکمیشن بنائیں+کھلی سماعت کااہتمام کریں!