🚨🚨 ضروری اعلان
اسٹیبلشمنٹ 28 ویں ترمیم عمران خان کو مزید لمبا عرصہ جیل میں رکھنے کے لیے کر رہی ہے
پی ٹی ائی میں کچھ عسکری ٹولہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کے لیے 28 ویں ترمیم میں ووٹ دیں گے
انہوں نے ہمیں چ نہیں پٹواری سمجھا ہے....!!!!
انصافینز یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں، لانگ مارچ کو مکمل کوریج دیں، لانگ مارچ پر فوکس رہیں اور تمام activities کو دنیا کے سامنے لے کر آئیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر لانگ مارچ کے حوالے سے ہمارا کوئی ٹرینڈ نہیں ہے اور پینل خالی ہے
سب لازمی شامل ہوں 👏