A Memorable meeting with @MeharBanoPTI on the Program of Dunya Kamran Khan k Sath . ... REAL Reflection of The Great leader @SMQureshiPTI . A Strongest Vocal power of PTI and Human rights.
شبر زیدی اک پوڈ کاسٹ میں انمول پنکی پر بول پڑے ۔۔ اور حکمرانو کو خوب ائینہ دیکھایا ۔
کہا کہ انمول پنکی کے گاہک تو امیر لوگ ہیں ۔ بیچنے دو دس ہزار روپے میں کوک ملتی ہے یہ امیر ہی افورڈ کر سکتا ہے غریب بندہ کہاں افورڈ کر پاے گا ۔۔
یہ امیر کی دوای ہے کھانے دو مرنے دو ۔ جب لیاری کا بچہ چ ر س سے کچی ش ر اب سے مر رہا تھا تب تو کسی کو نہی پکڑا کیونکہ وہ غریب کا بچہ مرنے دو ہمارا کیا لینا دینا ۔۔
اک سینیٹر کی بچی پنکی کی دوای سے مر گی تو اپ کو خیال ا گیا اس کا پکڑنے کا ۔۔ کراچی کے بچے بچے کو پتہ ہے یہ ڈیفنس کلفٹن میں ملتی ہے ۔۔
کے ایف سی پاکستان کا نیا فراڈ
اس نوجوان نے کے ایف سی کے اس ڈرامہ کو بینقاب کرتے ہوے کہا کہ یہ لوگ ہر بل پر سولہ پرسنٹ جی ایس ٹی لیتے ہیں بار جوڈ فیک لگا ہوا ہے ۔۔
اس نے کہا جب میں نے یہ بات کے ایف سی عملے سے پوچھنی چاہی انہوں نے شیشہ بند کر دیا ۔۔
انداہ لگائیں عام کاروباری شخص ٹیکس نہ دے تو اس کیلے مشکلات بن جاتی ہیں ۔۔
یہاں کیونکہ باہر کی کمپنی ہے وہ ہمارے ملک کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں فیک بار کوڈ لگا کر عام پاکستانی سے ٹیکس لیکر اسے پر مال پانی بنایا جارہا ہے ۔
اور یہاں کوی پیرا فورس ریٹ پوچھنے کیلے صفای کا انتظام دیکھنے کیلے مہنگای کنٹرول کرنے کیلے ٹیکس سسٹم دیکھنے کیلے ان کی رسیدوں پر لگے بار کوڈ چیک کرنے کیلے نہی جائیں گے ۔۔
کیونکہ انکا زور بھی ریڑھی والے پر ٹھیلے والے پر چھوٹی دوکان پر چلتا ہے ۔۔
ملتان ٹریفک پولیس کا کھڑاک
2026 کے پہلے پانچ ماہ میں صرف ملتان میں 190172 شہریوں کے چالان کئے گئے اور ان چالان سے 39 کروڑ 30 لاکھ 49 ہزار 9 سو 50 روپے غریب مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کی جیبوں سے ٹریفک وارڈن نکالنے میں کامیاب رہے۔
اتنا بڑا ڈاکا
@Imran_Nawaz_
آپ ظلم کر رہے ہو، سلمان راجہ
جناب میں اپنی ڈیوٹی کر رہا ہوں، کانسٹیبل گلگت پولیس
ان کی ویڈیو بناؤ، سلمان راجہ
ساتھ کوئی اچھا سا گانا لگانا رکو میں زرا پیچھے سے آتا ہوں سلوموشن میں ویڈیو بنانا، کانسٹیبل
آپ غیر سنجدہ ہو رہے ہیں، سلمان راجہ
کانسٹیبل! جناب آپ کے منہ سے بات اچھی نہیں لگتی میں اپنی ڈیوٹی کر رہا ہوں آپ نے سہیل آفریدی نے علیمہ نے مذاق بنایا ہوا ہم کانسٹیبل لیول کے بندوں کے سامنے ایسے اکڑ کے بات کرتے ہو جیسے یہ نظام ہم چلا رہے ہوتے،
جو یہ سسٹم چلا رہے ان سے تو راتوں کو جا کر ملتے ہو،
اور ہم غریبوں کے سامنے شیرشاہ سوری بن جاتے ہوئے،
یہ ویڈیو بنا کہ جن یوتھیوں کو مطمئن کرنا ہوتا وہ کم عقل ہیں ہم نہیں جو ان حرکتوں کو سمجھتے نا ہوں....!!!
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
آج تین دفعہ کے وزیراعظم اور چار سال سے وفاق میں one page کے اقتدار کے مزے لینے والے نواز شریف صاحب نے گلگت میں تقریر نہیں کی بلکہ قوم کے اجتماعی شعور کو تازیانے مارے ہیں، یہ 2026 اور انٹرنیٹ، AI کا زمانہ ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس دور میں بھی کوئی سیاستدان اتنی دیدہ دلیری، تسلسل، ثابت قدمی اور ڈھٹائی سے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے؟ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے سیاسی قائدین کی منافقت اور جھوٹ سے لبریز تقریریں سنیں تو لگتا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں جو جلسوں میں لائے گئے عوام سے کہتے ہیں، “بچہ جمہورا گھوم جا” اور وہ گھوم جاتا ہے، یار کوئی حد ہوتی ہی بیوقوف بنانے اور جھوٹ بولنے کی۔ یہ کتنے معصوم چہرے بنا کر ووٹ لینے کیلئے ہر پانچ سال بعد بیس سال پرانی تقریر اٹھا کر ورغلانے، بہلانے اور پھسلانے آ جاتے ہیں۔
خواجہ آصف کی سفارش کے بعد بجلی کے محکمے میں رشوت لینے والے ملازم کے خلاف ایکشن لے لیا گیا۔ دیگر شہروں میں رشوت لینے والے سرکاری ملازم اپنا کام جاری رکھیں۔
جو عوام سے سستی بجلی کے وعدے کئے تھے وہ کیا ہوئے؟ رپورٹر کا وزیر بجلی سے سوال
ابھی تو ہمارے تین سال رہتے ہیں۔ دعا کریں وعدے وفا ہو جائیں۔۔ وزیر بجلی کا مسکراتے ہوئے قوم کو وعدوں کی تکمیل کے لئے دعائیں کرنے کا مشورہ 🙂
ذرائع کے مطابق، حکومت ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر %1 سے ٹیکس بڑھا کر %18 کرنے جا رہی ہے۔
اچھی بات ہے۔ پورے ملک کو ان کا اصل سفاک چہرہ نظر آنا چاہئے۔ کوئی رہ نہ جاۓ جو ان کے ظلم کے عتاب سے بچ جاۓ۔
اللّه ان کے ایک ایک ظلم کا بہترین بدلہ لے۔ صرف اللّه سے انصاف کی امید ہے۔
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟