عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں سے
پی ایس 108 سے رکن رابطہ کمیٹی و این اے 240 انچارج کامران فاروقی بھائ کی اسکروٹنی مکمل
کے کاغذات نامزدگی منظور!!!
*#MQMPakistan*
*#Karachi*
ایم کیو ایم پاکستان لیاری ٹاؤن موجودہ یوسی 18 بی سابقہ یونٹ 32 کے شہید ساتھی ناصر علی کے والد کے انتقالِ پر رکن رابطہ کمیٹی کامران فاروقی بھائی نے ان کے گھر نارتھ کراچی جاکر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔۔
Muhammad Kamran Farooque (Member of Rabita committee & Ex MPA) with the officials of Lyari Town submitted his nomination papers from PS -108 Lyari Town of Karachi!!COC Members, Joint Town In charges & Committee members are also present on this occasion.
@allaboutmqm
انتہائی ہوشربا انکشافات۔۔
بیلجیم کی ایک جج جو پہلے پیدائشی احمدی تھی پھر جب اللہ سے ہدایت پائی تو کیا ہوا؟
قبر کشائی کےبعد ہولناک کیا ہوا؟
اسرائیل کیساتھ کیا تعلقات؟
والدین کا کھانا، پینا 14 دن تک بند کیا گیا اور والدہ بھوک سے وفات پا گئیں
والد بجری چوسنے لگے
ضرور دیکھیں۔۔
مکمل ویڈیو دیکھیں تو چودہ طبق روشن ہو جائینگے
ایم کیو ایم (پاکستان) کے سابق ایم پی اے کامران فاروقی بھائی نے فخرِ پاکستان بہترین سابق چیف آف آرمی اسٹاف، سابق صدر اور امت مسلمہ کا ہیرو کعبہ کی حفاظت کرنے والے لیڈر پرویز مشرف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
#PervezMusharrafPassesAway
ہم نے اپنا آج تمھارے کل پر قربان کر دیا
شہدائے حق کو سلام
نو دسمبر یومِ شہداء
مہاجر قوم کے حقوق اور بقاء کی جدو جہد میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتا ہوں۔
گلاب رنگت حسین چہرے
فضاؤں میں جگمگا رہے ہیں
کمزور کو آتے جاتے لوگ بے وجہ بھی چپت لگادیتے ہیں۔لاکھ امن کی فاختہ بنیں، دلوں میں نفرت نہیں ختم ہوسکتی۔
کل بڑے بھاشن ، تسلیاں سننے ملیں۔۔اج تمام مہاجر ووٹ بینک کے بےحس دعویدار دیکھیں اور شرم کریں۔
وہ مہاجرتو ڈوب ہی مریں جوغیروں کو ووٹ دیتے ہیں
#karachi
ایم کیو ایم (پاکستان) او آر سی کراچی ڈویژن کے انچارج و سابق ایم پی اے کامران فاروق بھائی، جمال احمد بھائی اور زاکر حسین بھائی نے الانا مسجد (رام سوامی) میں عالمی شہرت یافتہ قوال زمان ذکی تاجی کے سوئم میں شرکت کی اور زمان زکی تاجی بھائی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔
I heard about your brother death, My heart goes out to you. I know this is a difficult time but remember you are not alone and that I am always here to support you with lots of love.
@peaceforchange
ہمیں آج یہ عہدکرناہےکہ ہم اخلاص کےساتھ اپنےلوگوں کےساتھ کھڑےرہیں اورجن مقاصد کےلیےیہ نظریہ بنااللہ ہمیں اس پرثابت قدم رہنےکی توفیق عطافرمائے،ہمیں آپس میں ایک ساتھ جڑےرہناہےاور اپنے درمیان استقامت اخلاص اور یقین کو بھی برقرار رکھنا ہے،
@DFSMQM#MQMPakistan
یومِ شہداء کےدن اللہ پاک سےدعا ہےکہ جو تحریکی ساتھی لاپتہ ہیں وہ جلد بازیاب ہوں اور جو بیگناہ جیلوں میں قید ہیں انہیں بھی جلد رہائی ملے آمین اللہ پاک تحریک کے تمام شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائیں اور انکی مغفرت فرماکر انکے درجات بلند فرمائیں آمین۔
@DFSMQM
The 50th Martyrdom Anniversary of Our National Hero Major Muhammad Akram Shaheed Nishan-e-Haider is being observed today.
Nation pays rich tribute to Major #MuhammadAkram Shaheed Nishan-e-Haider for his supreme sacrifice and displaying valour against all odds.
@OfficialDGISPR
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
معروف ایٹمی سائنسدان، فخرِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان طویل علالت کے بعد اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔ ترقی و خوشحالی کا ایک اور سورج غروب ہو گیا
#AbdulQadeerKhan
Last Wish of Umer Shareef
Government should fulfil last wish of Umer Bhai l, should be buried in the premises of Abdullah Shah Ghazi's mausoleum in Karachi.
#KingOfComedy#UmerShareef
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
King of Comedy Umer Shareef has passed away in Germany.
May Allah grant him highest rank in Jannah.
#Kingofcomedy#UmerShareef
Nation remembers Quaid-e-Azam on his 73rd death anniversary
Karachi. The 73rd death anniversary of "Father of the Nation" Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah is being observed on Saturday with due solemnity and reverence.
I pray to my dearest Allah to help us follow his footstep