🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃
اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں ❣میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں 🙏میں بھی
"اے بلند یوں کے بادشاہ!
اے رب🕋 کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا
اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں
اور محبتوں سے بھرا رہے
آمین ثم آمین
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
پنجاب میں پی پی کے جو حالات اگلے پچاس سال بھی پی پی کو پنجاب سے ووٹ نہی مل سکتا ہے اور بلاول وزیراعظم تبھی بن سکتا جب پنجاب کے ووٹ ہوں اس لئے پی پی سمجھتی پنجاب توڑ کر بلاول کی وزارت اعظمی کا راستہ نکالا جائے بالکل ویسے ہی جیسے متحدہ پاکستان میں بھٹو صاحب وزیراعظم نہی بن سکتے
کل رات میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا جہاں یسٹورنٹ انتظامیہ نے 35000 روپے میں دنبہ سجی کا اعلان کر رکھا تھا۔..
میں نے گزارش کی کہ 40000 لے لو، زندہ دنبہ دے دو۔۔۔۔۔
وہ نہیں مانے ۔۔۔ کہہ رہے تھے کہ راستے میں اگر دنبہ بھونکنے لگا تو
پیٹرول کی قیمتوں پر اگر شدید احتجاج کریں گے راتب حوروں کی خوشامدی باتوں کا بائیکاٹ کریں گے سوشل میڈیا پر ہر حکومتی وزیر کی کلاس لیں گے تو امید کوئی نا کوئی ایکشن چھوٹا موٹا لے لیں اگر نہی تو اگلی جمعرات اگلا ٹیکا اس سے بڑا ہو گا
بھاری پتھر دل پر رکھ کر سو جانا شاید اب “نارمل پالیسی” بن چکی ہے۔
عوام جاگتے ہیں بلوں، مہنگائی اور ٹینشن کے ساتھ، اور کچھ لوگ “سب اچھا ہے” کی نیند میں ہوتے ہیں۔غریب تو پہلے ہی حساب کتاب میں الجھا ہوا ہے کہ زندہ رہنے کے لیے کیا چھوڑے اور کیا رکھے،اور اوپر سے مشورہ یہی کہ “صبر کریں
مسلم لیگ نواز کی نالائق ترین قیادت اپنی نالائقیوں کی وجہ سے عمران خان جیسے فتنے کو زندہ بھی رکھے گی، دوبارہ وزیر اعظم بھی بنوائے گی اور خود لتر بھی کھائے گی میرٹ پر۔۔۔۔۔۔
پہلے تو ان کو ڈر ہوتا تھا عمران خان کا اب پتہ ہے اب تو عمران خان اندر ہیں ان کو پتہ ہے اب کون سا کسی نے کچھ کہنا ہے فوج ہمارے ساتھ ہے ہم جو مرضی کرتے رہیں ہمیں کون سا کسی نے پوچھنا ہے
@RShahzaddk پہلے تو ان کو ڈر ہوتا تھا عمران خان کا اب پتہ ہے اب تو عمران خان اندر ہیں ان کو پتہ ہے اب کون سا کسی نے کچھ کہنا ہے فوج ہمارے ساتھ ہے ہم جو مرضی کرتے رہیں ہمیں کون سا کسی نے پوچھنا ہے ایسے بغیرت لوگ