جو تیسری قوت نیازی بطور اس مقصد دو خاندانوں کی کرپشن خاتمہ لائی گئی تھی وہ تیسری قوت خود کرپشن کرنے وا��وں کے لئے قسمیں کھا کر احتساب کے ادارے سے بچاتی رہی جن کی کرپشن ختم کرنی تھی وہ لوگ اپنے پروجیکٹ کی کرپشن اینٹی کرپشن کو بھجوا رہے ہیں کون کرپٹ ہوا؟ ہے نہ مزے کی بات ۔۔۔۔
ہم نے آج تک یہ نہیں دیکھا کہ بیس اور اکیس گریڈ کا کوئی ریٹائرڈ ملازم اربوں اور کھربوں کی جائیدادوں کا مالک بن جائے۔ آپ کا ایک میجر جب ریٹائر ہوتا ہے تو اس کی نسلوں تک وہ مراعات ختم نہیں ہوتیں جو آپ نے قانون کے ذریعے انہیں دے رکھی ہیں۔
اصغر خان اچکزئی کا ورکرز کنونشن سے خطاب 🔥
عوامی نیشنل پارٹی کسی مشینری یا فوجی کارخانے کی بنی ہوئی پارٹی نہیں۔ یہ قوم کی پارٹی ہے اور جب تک یہ قوم ہے، یہ پارٹی رہے گی۔
سینیٹر ایمل ولی خان، صدر اے این پی
دہشتگردی کو جواز بنا کر بے گناہ عوام کو دربدر کرنا انتہائی تشویشناک اور ناانصافی ہے۔ شدید گرمی، معاشی بدحالی اور عیدالاضحیٰ کی آمد سے چند روز قبل ہزاروں خاندانوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنا سراسر ظلم ہے۔انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ جب دہشتگرد اس علاقے میں دوبارہ منظم ہو رہے تھے، تب انہیں روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کیوں نہیں کئے گئے؟ عوامی نیشنل پارٹی نے ابتدا ہی سے دہشتگردوں کی آبادکاری اور مشکوک پالیسیوں کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی۔ ہم نے بارہا خبردار کیا تھا کہ اس پالیسی کے نتائج پورے صوبے کیلئے خطرناک ثابت ہوں گے، مگر افسوس کہ اس وقت ہماری بات سننے کے بجائے ہمارے خلاف منظم پراپیگنڈا کیا گیا۔ ایمل ولی خان نے اس سنگین مسئلے پر ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور وزیراعظم تک آواز اٹھائی، لیکن حکمرانوں نے زمینی حقائق کو نظرانداز کیا۔ آج صورتحال یہ ہے کہ آدھے سے زیادہ صوبہ دہشتگردوں کے کنٹرول میں ہے۔ وزیرستان ، باجوڑ اور خیبرکی آدھی آبادی پہلے ہی اپنے گھروں سے دور کیمپوں اور عارضی پناہ گاہوں میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے، جبکہ باقی ماندہ لوگوں کو بھی ایک نئے انسانی المیے کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ آپریشن ہو یا دہشتگردی قیمت ہمیشہ غریب عوام ہی ادا کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت فوری طور پر اس سنگین مسئلے کی طرف توجہ دے اور وضاحت پیش کرے۔ صوبائی ح��ومت عوام کے سامنے واضح کریں کہ دتہ خیل میں کس کی منظوری سے آپریشن کی تیاریاں ہورہی ہیں؟ کسی بھی قسم کا کوئی بھی اقدام اٹھانے سے قبل مقامی مشران، سیاسی قیادت اور تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی قیمت پختون عوام پہلے ہی بہت زیادہ ادا کرچکے ہیں، مزید تباہی اور بے دخلی کسی صورت مسئلے کا حل نہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی قوم کے ہر دکھ اور مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اورعوام کے آئینی، انسانی اور جمہوری حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #HussainShahYousafzai
پختونخوا 7ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کررہا ہے جبکہ زیرولوڈشیڈنگ کے لئے صرف 2500میگاواٹ درکار ہیں،یہاں اضافی بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ آرٹیکل 158 کے باوجود پختونخوا گیس پر اپنے حق سے محروم ہے۔آٹے اور گندم کی غیرقانونی ب��دش نے مہنگائی اور قلت میں اضافہ کردیا ہے۔ فوری ختم ہونی چاہئیں۔
لیہ گائوں میں پولیس گ��دی
میرے گائوں سے بتایا گیا ہے کہ گائوں کی بچی کی شادی کروڑ ہوئی۔
اس کی دو بیٹاں پیدا ہوئیں تو خاوند نے مارپیٹ شروع کر دی۔ لڑکی کا باپ اور بھائی اسے واپس گائوں لے آئے۔
سات ماہ سے وہ والدین کے گھر تھی۔ وہ لڑکی جو لیہ جاب کرتی ہے اسے خاوند نے دو دن پہلے لیہ بس اڈے سے بچوں کی دھمکیاں دے کر اغوا کیا اور گھر لے گیا۔ وہاں اسے بند کر کے کوٹ سلطان تھانے کی پولیس کی مدد سے ہمارے گائوں اس لڑکی کے والدین کے گھر پر اس کے باپ اور بھائیوں کو اٹھوا لیا اور ساتھ ہی بچی بھی لے گئے جسے بعد میں احتجاج پر چھوڑا گیا۔
اب خاوند نے اس لڑکی کو دھمکی دی ہے کہ وہ نوکری پر جاتی ہے تو وہ اسے راستے میں قتل کر دے گا۔
گھر میں بیوی کی تنخواہ پر لڑائی رہتی تھی کہ خاوند ساری تنخواہ خود رکھ لیتا تھا۔ لڑکی کے بنک اکاونٹ ک اے ٹی ایم تک اس کے خاوند کے پاس تھا۔
اب سات ماہ سے وہ والدین کے گھر تھی جب اسے خاوند زبردستی بس اڈے سے اٹھا کر لے گیا جب وہ گائوں واپس کے لیے وہاں انتظار کررہی تھی۔
حیرت ہے لیہ پولیس کیسے گھر جا کر دو تین سال کی بچی اٹھا سکتی ہے جب تک عدالت حکم نہ دے۔
کیا وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب لیہ پولیس کے خلاف کاروائی کا حکم دیں گے اور ہمارے گائوں کے اس مظلوم خاندان کی درخواست پر دونوں پولیس اہکاروں اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے کر اسے گرفتار کرائیں گے اور اس لڑکی کی جان بچائیں گے؟
یہ میرے اپنے گائوں کا واقعہ ہے کہ پولیس دو تین سالہ بچی اور اس کے نانا اور ماموں کو اٹھا گئی۔
امید ہے مریم نواز صاحبہ اس کا نوٹس لیں گی اور لیہ کے ڈی پی اور ڈی سی صاحب کو ایکشن لینے کی ہدایات کریں گے۔ پورا گھر اس وقت خوف کا شکار ہے اور تین دن سے ڈر کے مارے لڑکی اپنی نوکری پر بھی نہیں جا پائی۔
کیا ایک خاتون وزیراعلی کے ہوتے ہوئے یہ زیادتی اور ظلم بھی ہوگا ؟
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @DCLayyah0606 @layyah_police @rpodgkhan @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
میڈیا کو نوٹس بھیج کر سچ دبانے کی کوشش کرنے والا عامر آفریدی کیایہ بتاپائے گاکہ سالِ نو پر میناخان کے بھائی اورسہیل آفریدی کے دست راست اشتم خان کیساتھ یورپ کے دس روزہ سیر سپاٹے کے اخراجات اور خریداریوں کی ادائیگی کہاں سے ہوئی؟ یا یہ سوال بھی ہرجانے کے نوٹس سے دبایا جائے گا؟
قبائلی اضلاع کو 30 ارب جبکہ پشاور میں مینا خان سہیل کرپشن کیلئے 200 ارب سڑکوں کو رن�� دینے کیلئے منظوری اور 67 ارب ریلیز، واہ جی واہ کرپشن، سہیل آفریدی کا نام آج کے بعد کرپشن خان رکھا جائے گا۔ سالار وزیر
@AmirSalar_Wazir
پختون خوا کے دوشمنوں کو حبر ھو۔
کہ ولی باغ کو ایک اور ولی مل گیا
انشاء اللہ یہی ولی پختونخوا کے
سرفروشوں کا سر لخکر بنے گا
ولی باغ ھمیشہ آباد رھے
دوشمن ولی باغ برباد رھے امین
@ANPMarkaz@MianIftikharHus@AimalWali
پاکستان ایران اور امریکہ میں ��زاکرات کرا رہا ہے ۔ ایران کی حکومت اور عوام پاکستان شکریہ کے نعرے لگارہی ہیں ۔
لیکن عمران خان کے پیروکار کمنٹس کررہے ہیں کہ پاکستان کا شکریہ ادا نہ کرو ۔ پاکستان نے کیا ہی کیا ہے ۔
زنا کی پیداوار عمران خان کے پیروکار
افسوس صد افسوس۔
پختونخوا کے نڈر بھادر اور ایماندار لیڈر اور
مشران کو پارلیمنٹ سے باھر کرکے واسکٹ
فروش ۔ چائے والا ۔ قصائ اور بدنام زمانہ
کرپٹ لوگوں کو پختونخوا پر مسلط کیا
جو صوبے کو دیمک کی طرح کھا رھے ھیں
دلال چوھدری تیرا باپ کی اوقات نہیں ایمل ولی خان کا سامنا کرنا
بہتر یہ ہوگا بوٹ چاٹنے سے ایمل ولی خان سے معافی مانگ ورنہ تیری نسلے یاد رکھیں گا میں نے علط پنگا لیا
#DalalChaudhary