اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس سے خطاب
🔴 پاکستان میں 50 فیصد سے زائد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے
🔴 ایک پنکھے اور چند بلبوں کا بجلی کا بل بھی اتنا آتا ہے کہ وہ غریب کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکا ہے۔
🔴 حکومت کی ہر پالیسی کا بوجھ آخرکار عام آدمی کے کندھوں پر ہی آ گرتا ہے، جو پہلے ہی مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں پس رہا ہے۔
🔴 بجلی کے بلوں میں غیر ضروری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے
🔴 شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
🔴 بار بار بجلی کی ٹرپنگ سے عوام کا قیمتی برقی سامان تباہ ہو رہا ہے
🔴 عوام مہنگائی، ٹیکسوں اور بجلی کے بحران کے دوہرے عذاب کا شکار ہیں۔
🔴 حکومت بجلی کے نظام میں فوری اصلاحات کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
کشمیر کے تینوں حصوں میں کشمیری عوام ظلم کا شکار ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان کے درمیان ایک غیر اعلانیہ تقسیم کر دی گئی ہو، مگر اس کی سب سے بڑی قیمت کشمیری عوام ادا کر رہے ہیں۔ ایک بھی بے گناہ جان کا ضیاع ناقابلِ قبول ہے۔ ہم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
کشمیر میں جو ہورہا ہے، یہ بہت غلط ہے۔ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے،والدین اپنے بچوں کے ساتھ کبھی بھی ایسا سلوک نہیں کرسکتی۔یہ عمل ریاست کو کمزور کرے گا اور عوام کے جذبات کو مزید بڑھائے گا۔محب الوطنی کا سارا بوجھ پنجاب پر نہ ڈالا جائے،پہلے پختون اور بلوچ غدار تھے،اب شہ رگ والے بھی غدار
د پښتنو تاریخ، ارکیالوجي او اثار
د پښتنو څېړنګارو ډاکټر حنیف خلیل او فرمان الله جان صېب د اېمل ولي خان سره د معلوماتي نشست لنډیز
تفصیلي مرکه له خېره ډېره زر وړاندې کول شي
#factsarefacts#AimalWaliKhan#pukhtunhistory
پختونخوا کے یوتھیے علیمہ باجی کی سیاست کو کامیاب بنانے کو بھرپور انداز میں صوبائی وسائل کا استعمال کررہے ہیں ایک عورت کی خواہش کو پورا کرنے کیلئے عوام کے وسائل کا ضیاع قابل مذمت ہے.
#حقیقی_غلام_یوتھیے
آج تنخواہ کی بات بری لگ رہی ہے، کل تک یہ نظام ہمارے خلاف یہ پراپیگنڈا کررہا تھا کہ ہم نے ڈالرز لے کر اپنے بچے اور لوگ مروائے ہیں۔ دفاعی ادارے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر قیمت پر ہماری دفاع کرے، ہم ان کی قدر کرینگے۔ شہید سب معتبر ہیں اور یہ فیصلہ اللہ تعالی نے کرنا ہے۔ دفاعی ادارہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ دہشتگردی کا مسئلہ پالیسی تبدیل کرنے کے بغیر حل نہیں ہوسکتا۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
3 سال میں ایک ملاقات تک نہ کرسکے ڈرامہ باز صرف یوتیوں کو خوش کرنے کے لئے صرف پختونخوا میں جلسے جلوس کر رھے ہیں ۔ یہ سب ڈرامہ باز ہے جب سے امران خان جیل گیا ھوا ان لوگوں کے ڈرامے شروع ھوگے ہے ،یہ فائنل ہے ،یہ سیمی فائنل ہے ،
#ptidestroyedpukhtunkhwa#AnpMardanCity
کوئٹہ: صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اجلاس یکم اگست 2026ء، دوپہر 2:00 بجے، کوئٹہ پریس کلب میں طلب کیا ہے
ایجنڈا: صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر مشاورت.
#ANPBalochistan@AsgharAchakzaii ● @KakaMohabbat
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا مولانا خانزیب شہید اور قومی تحریک کے دیگر شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب:
#ANP | #ANPPakhtunkhwa