حکومت نے پیٹرول کی طرح پہلے آٹے کی قیمت چند روپے کم کی،اب آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے،روٹی اور نان کی قیمت بھی آسمان تک پہنچ گئی ہے۔مافیا نیازی کا یار ہے جن کو فائدہ پہنچانے کیلئے غریب سے دو وقت کی روٹی بھی چھینی جا رہی ہے
یہ ہے جمہوری پارٹی کا سربراہ جسے بلاول آج بھی "صدر ذرداری" کہہ کر مخاطب کرتےہیں 👇
ذرداری صاحب کے حکم پر بلاول ہاؤس کے اردگرد کے مکینوں کو ڈرایا دھمکایا جس کی وجہ سے وہ اپنے گھر سستے داموں بیچ کر چلے گئے
(عزیر بلوچ)
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو عہدے سے ہٹا کر نیا چیئرمین ایف بی آر مقرر کر دیا گیا۔ کیا نوشین جاوید کو صرف اس لئے ہٹایا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں انہوں نے نیازی کی سہولت کار بننے سے انکار کر دیا تھا؟