گرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں “لَااِلٰهَ اِلَّا اللّٰه”
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
#ImranKhanVoiceOfKashmir
ٹرمپ کا یہ کہنا کہ " ہم جنازے میں سب کو قتل کر سکتے تھے " مطلب انسانیت اس بندے کے نزدیک سے بھی نہیں گزری، فرعونیت اس میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ھے ، طاقت نے اس کا دماغ کھا لیا ھے۔
میسی نے ثابت کیا ہے کہ وہ گندے کردار کا مالک ہے،وہ کھلاڑی نہیں بلکہ جواری ہے،ریفری بھی برے کردار کا نکلا، کھیل کے مقابلوں میں بھی ناانصافی ، یہ سراسر ظلم ہے۔اب میسی ورلڈ کپ جیت بھی لے تو وہ فارم 47 کا چیمپئن ہوگا
قطر 22 میں ارجنٹائن کو پانچ پینلٹیز دی گئیں، یہ ایک ٹیم کو ایک ورلڈ کپ میں ملنے والی سب سے زیادہ پینلٹیز ہیں، یہ پانچوں میسی نے لیں۔ اسی ٹورنامنٹ میں، کوارٹرز میں نیدرلینڈز کے خلاف میسی نے ہاتھ سے گیند کو چھوا لیکن انہیں پیلا کارڈ نہیں دکھایا گیا۔
میسی ارجنٹائن لاڈلا سیریز 4
مشہور کمونسٹ رہنما جام ساقی گرفتاری سے بچنے کے لئے ایک مولوی کا روپ دھرے سندھ بھر میں تنظیمی کاموں کے لئے گھومتے تھے، انکے ساتھ نذیر عباسی بھی ہوتے تھے جنکو بعد میں قید میں تشدد کر کے ھلاک کر دیا گیا تھا- ایک دن دونوں بس میں سفر کر رہے تھے کہ ایک بوڑھا ہندو بھیل بس میں داخل ہوا رش تھا سیٹ نہ ملی، اسکے بڑھاپے اور کمزوری دیکھ کر جام اپنی سیٹ سے کھڑے ہو گئے اور اس بوڑھے کو دے دی- جب سفر ختم ہوا بس سے اترتے ہے نذیر عباسی نے جام کے لتے لئے- واہ کامریڈ واہ ! مولوی بنا ہوا ہے اور ایک ہندو بوڑھے کے لئے سیٹ چھوڑ دی - شکر کرعام دیہاتی تھے کوئی کاییاں بس میں نہ تھا ورنہ سمجھ جاتا کہ تم اصل میں مولوی نہیں کیوں کہ کوئی مولوی کبھی کسی ہندو کے لئے اپنی سیٹ نہیں چھوڑے گا..
Trump (USA) broke the MOU agreement, maintaining his previous traditions and habits, I think tonight the US will launch a major attack on Iran. Late last night, news is coming that Israeli army has also held an important meeting with the US Central Command in preparation for a possible resumption of war. #Iran #USA
ایران نے حملہ کیوں کیا ؟ سچ کیا ہے ؟
۱۔ امن معاہدے کے مطابق شق پر مبنی یہ طے پایا تھا کہ تمام جہاز ایران سے رابطے میں رہتے ہوۓ ایران کی Navigation میں آبناۓ ہرمز سے گَزریں گے۔
۲۔ یہ بات معاہدے میں ایسے عیاں ہے جیسے دن اور رات۔
۳۔ امریکہ نے ایران کو نیچا دکھانے کے لئیے آبناۓ ہرمز میں ایک نیا راستہ تشکیل دیا جہاں امریکی حکومت جہازوں کو بنا ایران کی شمولیت اور Navigation کے بار بار گُزار رہی تھی۔
۴۔ امریکہ کو سات مرتبہ تنبیہ کی گئی مگر غٗرور ہمیشہ اندھا کردیتا ہے
۵۔ اسکے علاوہ ساٹھ دن تک امن کے دوران جب تک ایک مستقل معاہدہ طے نہیں پاتا کوئ بھی امریکی جنگی بحری جہاز ایرانی سمندر میں داخل نہیں ہوسکتا۔
۶۔ جب ہر شِق کی خلاف ورزی ہوگی۔ تنبیہ کو مذاق سمجھا جائیگا تو ایران امریکہ کو پھول پیش کریگا یا امریکہ سرپرستی میں آبناۓ ہرمُز سے گُزرنے والے جہازوں کو سلامی دیگا ؟
پرپیگینڈے اور حقیقت میں فقط اتنا سے فرق ہوتا ہے۔
آباد رہیں۔ آمین۔
بلکل ایسا ہی ہے میں نے خبردار کیا تھا امریکہ اور اسرائیل کسی معاہدے MOU کو نہیں مانے گا اور نہ ہی انکے درمیان کوئی اختلاف ہے وہی ہوا امریکہ اور اسرائیل نے MOU کی خلاف ورزی کی اور بندر عباس سمیت تین جگہوں پر ایک ساتھ حملے کئے جس کے جواب میں آج علی الصبح IRGC نے امریکی اہداف پر حملے شروع کردئے
#ceasefire #IRGC
ڈنمارک یونیورسٹی کی تحقیق:
"دو ہفتے تک ٹانگوں کو حرکت نہ دینے سے ٹانگوں کی طاقت 10 سال تک کم ہو سکتی ہے!
بزرگوں کے لیے اعتماد دماغ میں نہیں بلکہ ٹانگوں میں ہوتا ہے۔"
عمر بڑھنے کے ساتھ آپ کو ہمیشہ اپنے پاؤں اور ٹانگوں کو مضبوط رکھنا چاہیے۔
بڑھاپے میں سفید بالوں، لٹکتی ہوئی جلد یا جھریوں کی فکر کرنے کے بجائے اپنی ٹانگوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
مضبوط ٹانگوں کے پٹھے امریکی جرنل آف پریوینٹو میڈیسن کے مطابق سب سے اہم عضلات اور لمبی عمر کی علامت ہیں۔
دو ہفتے تک ٹانگوں کی بے حرکتی ٹانگوں کی طاقت کو 10 سال تک کم کر سکتی ہے۔
مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ ہر عمر کے وہ افراد جو دو ہفتے تک غیر فعال رہتے ہیں، اپنی ٹانگوں کی پٹھوں کی طاقت کا ایک چوتھائی حصہ کھو سکتے ہیں، جو 20 سے 30 سال عمر بڑھنے کے برابر ہے۔
اگر ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوں تو بحالی کی مشقوں سے بھی طاقت واپس لانے میں کافی وقت لگتا ہے۔
باقاعدہ ورزش، جیسے چہل قدمی، بہت ضروری ہے۔
پورے جسم کا وزن ٹانگوں پر ہوتا ہے۔
جسم اپنے وزن کو برداشت کرنے کے لیے پاؤں استعمال کرتا ہے۔ انسان کے وزن کا 50 فیصد ہڈیوں میں ہوتا ہے، اور ہڈیوں کا 50 فیصد حصہ ٹانگوں میں ہوتا ہے۔
جسم کے سب سے بڑے اور مضبوط جوڑ اور ہڈیاں ٹانگوں میں ہیں۔
مضبوط ہڈیاں، پٹھے اور لچکدار جوڑ مل کر ایک "آہنی مثلث" بناتے ہیں جو جسم کے سب سے اہم بوجھ کو سہارا دیتا ہے۔
آپ کی سرگرمی کی توانائی کا 70 فیصد پاؤں میں جلتا ہے۔
جوانی میں آپ کی رانیں اتنی مضبوط ہوتی ہیں کہ گاڑی بھی اٹھا سکیں!
ٹانگیں اور پاؤں جسم کا "مرکزِ حرکت" ہیں۔
ٹانگیں جسم کے 50 فیصد اعصاب، 50 فیصد خون کی نالیاں اور 50 فیصد خون کے بہاؤ کو سنبھالتی ہیں۔
ایک وسیع دورانِ خون کا نظام ٹانگوں کو جسم سے جوڑتا ہے۔
جن لوگوں کی ٹانگیں اور پاؤں صحت مند ہوتے ہیں ان کی خون کی گردش ہموار رہتی ہے؛ اور جن کے ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں ان کا دل بھی مضبوط ہوتا ہے۔
انسانی بڑھاپا پاؤں سے شروع ہوتا ہے اور اوپر کی طرف بڑھتا ہے۔
عمر کے ساتھ دماغ کے ٹانگوں کو دیے گئے احکامات جوانی کے مقابلے میں کم درست اور سست ہو جاتے ہیں۔
عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں سے کیلشیم بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا جاتا ہے، اس لیے بزرگ افراد میں فریکچر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
بزرگوں میں فریکچر آسانی سے پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے، خاص طور پر دماغی تھرومبوسس جیسی جان لیوا بیماریوں کا۔
اعداد و شمار کے مطابق ران کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد 15 فیصد بزرگ افراد ایک سال کے اندر وفات پا جاتے ہیں!
60 سال کے مرد کے لیے ٹانگوں کی ورزش کرنا ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔
ٹانگیں اور پاؤں وقت کے ساتھ بوڑھے ضرور ہوتے ہیں، لیکن ان کی ورزش ایک عمر بھر کا مشن ہے۔
براہ کرم اسے اپنے تمام پرانے ہم جماعتوں، پرانے ساتھیوں، پرانے رفقا، پرانے دوستوں اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں۔
میرا ڈونا سے میسی تک
ارجنٹائن نے بڑے فٹبالر تو پیدا کئے مگر بڑے اسپورٹس مین نہیں
1986 کے متنازع گول سے 2026 کے فاول پلے تک
ارجنٹائن نے اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ نہیں کیا
فیفا کے ریفریز نے مصر کو باہر کرنے اور ارجنٹائن کو کوارٹرز میں پہنچانے کے لئے حدیں کراس کردیں
ایک مقروض قوم کی ترجیحات دیکھیے: 208 ارب روپے اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کیلیے مختص جبکہ تین انتہائی ڈیمز (بھاشا، مہمند، داسو) کیلیے اس سال صرف 125 ارب روپے مختص۔
جان اور اس کی بیوی نے پاکستان آنے سے پہلے گوگل پر سرچ کیا: "Is Pakistan safe to visit?"
نتائج نے انہیں ڈرا دیا۔
مگر وہ پھر بھی آئے۔ اور جو انہوں نے دیکھا، اس نے ان کی پوری سوچ بدل دی۔
پہلے دن ہی لاہور کی ایک گلی میں وہ راستہ بھول گئے۔ ایک دکاندار نے دکان بند کی، اپنی موٹرسائیکل نکالی اور خود انہیں ہوٹل تک چھوڑ آیا۔
جان نے بعد میں لکھا: "میرے ملک میں کوئی اجنبی کے لیے اپنا کام نہیں چھوڑتا۔ یہاں لوگوں نے اپنا وقت، اپنا آرام، سب کچھ ایک اجنبی کے لیے چھوڑ دیا۔"
اس کی بیوی نے حیدرآباد کے ایک بازار میں دوپٹہ خریدنا چاہا۔ دکاندار نے قیمت بتائی، پھر مسکرا کر کہا: "آپ ہمارے مہمان ہیں، یہ تحفہ ہے۔"
پیسے لینے سے انکار کر دیا۔
وہ دونوں حیران رہ گئے۔ مغرب میں مہمان نوازی کا مطلب ہوتا ہے ایک اچھا ہوٹل، اچھی سروس۔ یہاں مہمان نوازی کا مطلب ہے، اجنبی کو اپنا بنا لینا۔
پہاڑوں میں، صحراؤں میں، شہروں میں، ہر جگہ ایک ہی چیز نظر آئی۔ لوگ پیسے کے پیچھے نہیں بھاگ رہے تھے۔ وہ رشتہ بنانے کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔
جان نے آخری دن کہا: "میں نے دنیا کے 30 ممالک دیکھے ہیں۔ کہیں بھی مجھے یہ احساس نہیں ہوا کہ میں کسی کا مہمان ہوں۔ صرف پاکستان میں یہ احساس ہوا۔"
میڈیا کچھ اور دکھاتا ہے۔
حقیقت کچھ اور ہے۔
اور یہ حقیقت صرف وہی جانتا ہے جو یہاں خود آ کر دیکھے۔
💬 اگر آپ کسی غیر ملکی دوست کو پاکستان دکھانا چاہیں، تو سب سے پہلے اسے کہاں لے کر جائیں گے؟ کمنٹ میں بتائیں۔
Before coming to Pakistan, John and his wife Googled: "Is Pakistan safe to visit?"
The results scared them.
They came anyway. What they saw changed everything they thought they knew.
On their very first day, they got lost in a street in Lahore. A shopkeeper closed his shop, grabbed his motorbike, and personally drove them to their hotel.
John later wrote: "Back home, no one drops their work for a stranger. Here, people gave up their time, their comfort — everything — for someone they'd just met."
His wife wanted to buy a dupatta at a market in Hyderabad. The shopkeeper quoted a price, then smiled and said: "You're our guest. This is a gift."
He refused to take the money.
They were stunned. In the West, hospitality means a nice hotel, good service. Here, hospitality means turning a stranger into family.
In the mountains, in the deserts, in the cities — the pattern repeated everywhere. People weren't chasing money. They were chasing connection.
On their last day, John said: "I've visited 30 countries. Nowhere else did I feel like someone's guest. Only in Pakistan."
The media shows one story.
Reality tells another.
And only the people who come see it for themselves know the truth.
💬 If you had to show a foreign friend Pakistan for the first time, where would you take them first? Comment below.
#PakistanZindabad #Pakistan #tourism #trending #foryoupage
امریکی انجینئر اور پاکستانی میکینک کا موازنہ 🔥
گاڑی کے اِس پارٹ کو اگر امریکہ میں Repair کرو گے تو 4K$ ہزار ہزار ڈالرز اور 6 ہفتے انتظار کرنا ہوگا, جبکہ پاکستان میں چند گھنٹوں میں تیار ہوجاتا ہے, وہ بھی چند سو ڈالرز میں!!
پاکستانی انتہائی ماہر ہے لیکن یہاں نظام ناکارہ ہے