یہ محترمہ ایک مشہور ٹی وی اینکر کی سالی ہے۔ یہ سالی لاہور میں مختلف جگہوں پر کھڑے ہو کر پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتی ہے اور انہیں پوسٹ کرتی ہے اور اجیت ڈیول نیٹ ورک اس کو ویوز دیتا ہے۔ اس محترمہ کو دو دفعہ گرفتار کیا گیا اور یہ دونوں مرتبہ اپنے جیجا جی کی وجہ سے رہا ہو کر آج کل پھر پاکستان کے خلاف بکواس کرواتی ہے، ٹارگٹ اس کا یہ ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کو گھٹیا ثابت کرے اور بھارت کا اعلی ثابت کرے، اہل لاہور سے التماس ہے کہ یہ جہاں بھی نظر آئے اس کے ساتھ ایک محب وطن والا سلوک کیا جائے کیوں کہ پاکستان کے ادارے اس اینکر کے سامنے بے بس ہیں۔
آہو
https://t.co/3V6ovDYUkb
رحیم یار خان سے گندم
ساہیوال اوکاڑہ سے آلو و مکئ
سرگودھا سے کینو
سیالکوٹ گجرانوالہ سے انجنئرنگ
کے شعبے ایک ایک سو فریش گریجوایٹ بچوں کو سرکاری سرپرسی میں برآمدات کی تربیت دے کر کاروبار پر لگایا جائے۔
اگر ان میں بیس فیصد بھی چل گئے تو برآمدات کا مسئلہ حل و جائے گا۔
آئیڈیا سر جی
نون لیگ نے اپنے منشور میں بجلی سستی کرنے کا وعدہ کیا دو سو یونٹ تک مفت بجلی کا لکھ کر وعدہ کیا اب اگر چار سال کے دور کے بعد بھی بجلی عوام کے لئے عذاب بنا دی جس نے جیب سے سولر لگوایا اس کی بھی کھال اتارنے کی تیاری کر رہے تو اس پر تنقید ہی ہو گی عوام کو غصہ ہی آئے گا راتب خور درباری الٹا بھی لٹک جائیں کوئی بیانیہ نہی بن سکے گا
@Aadiiroy2 حکومتی ادارے شکایت پر بھی کچھ نہیں کرتے کیونکہ منتھلی وقت پر پہنچ جاتی ہے رحیم یارخان میں ایک پہت بڑا شاپنگ مال ہے بن جبار وہ بھی یہی کچھ کرتے اگر کارڈ یا آنلائن پیمنٹ کا کہہ دیں تو بدتمیزی کرتے ہیں
سرگودھا 9/10 سال کی معصوم کرسچین بچی کو بااثر عمر رسیدہ شخص نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا بااثر لوگ صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی درخواست ھے۔
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
میں ایک عام پاکستانی حکومت پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ اسمبلی ممبران کے گھر والوں کے بلیو پاسپورٹ کا سلسلہ ختم کیا جائے تاکہ اقبال آفریدی جیسے لوگ عوام کو بچوں کو فتنہ فساد پر لگا کر اپنے بچے اٹلی نا بھیج سکیں
آپ بھی متفق ہیں تو یہ پوسٹر شئیر کریں
یہ رہی اس قاری سعید کھوتی کی اصلیت!
سوشل میڈیا پر افغان طالبان کا ترجمان بن کر پاکستان کے خلاف بکواس کرنے والا @SaeedKhosty افغانستان کی ماوں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ یہ سلوک کرتا رہا۔
یہ افغان خاتون خود ان نمک حراموں کی اصلیت بتا رہی ہیں، اسکو PTI پروموٹ کرتی ہے
تین کیسز جناب عاصم منیر اور شہباز شریف کیلئے ٹیسٹ کیس ہیں:
1۔ فضیلہ عباسی
2۔ ہوٹل کانسٹی ٹیوشن ون
3۔ کراچی ڈرگ کوئین
اگر ان کیسز پر قانون کے مطابق کاروائی نہیں ہوتی تو ہارڈ سٹیٹ، غرباء پر نئے ٹیکسز، بےمعنی جملے ہونگے۔
اگر متفق ہیں تق آرٹی کر کے ارباب اختیار تک آواز پہنچائیں
اس میں پنجاب کے وزیروں کی 800فیصد تنخواہ اضافے کا ذکر نہی اس میں ریٹارڈ ججوں کی دس لاکھ پینشن بڑھانے کا ذکر نہی ہے اس میں چور مین سینٹ اور سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے چوبیس لاکھ کئ اس کا ذکر نہی ہے گیارہ ارب کے پنجاب کے لگژری جہاز کا ذکر نہی ہے
اس سب کی منظوری کس نے دی تھی ؟
🚨🚨اہم اعلان
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس عربی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کاپی پیسٹ کریں سب گروپوں میں شئیر کریں اس شخص نے دس دن سعودیہ بیٹھ کر مولانا ادریس شہید کے خلاف کمپین کی نفرت پھیلائی اور وہ قتل ہو گے آپ کا تھوڑا سارا تعاون اس کو سعودیہ میں گرفتار کروا سکتا ہے اسے صدقہ اور نیکی سمجھ کر کریں
یہ واردات نہی چلے گی
یہ پاکستان انڈیا جنگ کے وقت ان یوتھیوں کی چند ٹویٹس ہیں جن کو ایوارڈ دیے گئے اور جن کے ساتھ وزیر صاحب تقریب میں شریک تھے شہدا کی اور پاکستان کی جو عزت یہ یوتھیے کر رہے وہ آپ دیکھ لیججے اور سوچ لیجئے ان کو اعزازت دینے والوں کو پاکستان سے کتنی دلچسبی ہے
ہم اس پر لازمی اعتراض کریں گے یہ ہمیں قبول نہی ہے