Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
"ایجینسیاں بہت محنت کررہی ہیں آپ کو آپس میں لڑوانے میں، لوگوں کو آپس میں لڑاوانا ان کی مہارت ہے آپ نے ان کے اس جال میں نہیں پھسنا،یہ آپ کو آپ کے ممبران اسمبلی سے لڑاؤ رہے ہیں۔آپ کے ممبران اسمبلی ڈرے ہوئے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے آپ نے ان کو ووٹ دیا ہے انہیں جاکر بتائیں کہ ہم نکلنے کو تیار ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_لیے_متحد
پی ٹی آئی کی ووٹر سپورٹر نہیں لیکن PTI لیڈر شپ سے کہتی ہوں کہ چونکہ عمران خان کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے تو آپ اپنی پالیسی واضح کریں۔ کیا آپ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں یا مفاہمت کیونکہ جو ہم پر قابض ظالم ہے اس کے سامنے مفاہمت نہی کی جا سکتی، ایمان مزاری
دھیر کوٹ کے علاقے ڈھک شکر پڑیاں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خود فنڈز اکٹھے کئے اور ڈیڈھ کلومیٹر کارپٹ روڑ صرف ڈیڈھ کروڑ روپے میں بنا دی حکومت نے کئی سال پہلے تین کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ منظور کیا لیکن یہ سڑک نہ بن سکی ڈھک شکر پڑیاں والوں نے خود سڑک بنا کر مثال قائم کر دی
سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،اس کے بعد میں اپنے رہنما،اپنے قائد اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ جیسے کارکن پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے پارلیمانی لیڈر نامزد کیا،
یہ صرف تحریک انصاف میں ہی ہو سکتا ہے کہ ایک عام کارکن پارلیمانی لیڈر بنا دیا جائے یا وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے ،
میں نے جس نظریے سے متاثر ہو کر مراد سعید،سہیل آفریدی اور مینا خان سمیت خان کے جن جانثاروں کے ساتھ آئی ایس ایف میں کام شروع کیا تھا،آج ایک بار پھر وہ نظریہ درست ثابت ہوا کہ یہ ورکرز کی پارٹی ہوگی،
میرے لیڈر نے مجھے ایک ایسے وقت میں یہ ذمہ داری ہے جب میرا قائد 851 روز سے ناحق قید ہے ،
ان کی اہلیہ بھی ظلم برداشت کررہی ہیں،
ان کا بے گناہ بھانجا حسان نیازی نا حق قید کاٹ رہا ہے ،
میرے قائد کی بہنوں کے سروں سے دوپٹے کھینچے گئے ،
ملٹری کورٹ کے غیر آئینی فیصلوں کے نتیجے میں ہمارے کارکنان جیل میں ہیں،
ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،شاہ محمود قریشی ،میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ پابند سلاسل ہیں،
ہمارے ہزاروں اسیران آج بھی جھوٹے مقدمات کی خاطر عدالتوں کے دھکے کھا رہے ہیں،
ملک کی صورتحال بھی آپ کے سامنے ہے ،
مجھے قسم ہے اللہ رب العزت کی ،
کہ میرا ہر قدم عمران خان اور ںےگناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے ہوگا ،
ملک کی سلامتی کے لیے ہوگا ،
آئین کی بحالی کے لیے ہوگا ،
عدالتوں کی آزادی کے لیے ہوگا ،
ظالمو ،جابرو سن لو ،
تمہاری جعلی اسمبلی نہیں چلنے دیں گے ،
اس یزیدی نظام کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے ،
جنگ تو پہلے ہی جاری تھی ،
اب اس لڑائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوا چاہتا ہے ،تیار ہو جاؤ ۔۔۔
خان صاحب ،آپ نے ہماری خاطر بہت زخم کھائے ہیں ،
ہم اور ہماری آنے والی نسلیں کبھی آپ کا اور آپ کی فیملی کے احسانات نہیں اتار سکتے ،
مگر ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کو تکلیف پہنچانے والوں سے ایک ایک ظلم کا بدلا لیں گے ،انشااللہ
کارکنوں ،تیار ہو جاؤ ،
ہم نے اس موومنٹم کو ٹوٹنے نہیں دینا ،
عمران خان کی رہائی سے پہلے ہم نے چین سے نہیں بیٹھنا ،انشااللہ
یہ کینگرو کورٹس ہیں۔
یہ نظام عدل کا جنازہ ہے۔۔۔
آج کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،پاکستان کی عدلیہ نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے 150سے زائد کارکنوں اور قائدین کو دس دس سال تک کی سزائیں سنا دیں، قومی اسمبلی، سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کو دس دس سال سزا اور اس کے بعدپارلیمنٹ کی رکنیت سے نا اہلی،یہ سنگین مذاق ہے۔یہ نظام عدل کا جنازہ ہےاور جمہوریت کیساتھ سنگین فراڈ ہے،یہ جمہوریت کو دفن کردیاگیا۔یہ آمریت کی خدمت گزاری ہے۔کیا عدلیہ اور الیکشن کمیشن بتا سکتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ان کے انتقام کا یہ سلسلہ کہاں تک جائے گا؟؟؟
اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں شہریوں کے جانی نقصانات کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، ہمیں ایکشن ان ایڈ آف سول پاور کے معاملے پر بھی تحفظات ہیں، یکم اگست سے اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں اس معاملے پر بحث کی جائے گی کہ اسے فائدہ ہو رہا ہے یا نقصان؟ واضح پیغام ہے کہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور عوام کے لئے ہر حد تک جائیں گے، یہ ہمارا صوبہ ہماری مٹی ہے، ہمارے مشاورت کے بغیر ہم پر غلط فیصلے مسلط نہ کئے جائیں، تمام ڈپٹی کمشنرز کو میری ہدایت ہے کہ محکمہ داخلہ کی پیشگی اجازت کے بغیر کوئی بھی کرفیو یا دفعہ 144 نافذ نہیں کرے گا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا صوبے کے منتخب عوامی نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس
پانچ اگست پورے ملک کی کال ہے کسی مخصوص مقام پر عوام کو نہیں بلایا گیا ،پورے ملک نے حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے، میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ نکلیے اپنی گلی، اپنے شہر ، اپنے محلے میں اور اپنی آواز بلند کیجئے یہ بطور انسان آپ کا بنیادی حق ہے۔ سلمان اکرم راجہ
9 مئی کا بیانیہ اتنی بری طرح وڑا ہے کہ عدالت میں سارے گواہ جھوٹے پڑ گئے، ڈاکٹرز نے بتایا کہ جعلی میڈیکل رپورٹس بنوائی گئیں۔ اگر آپ کا بیانیہ تھا تو آپ جھوٹی گواہیاں کیوں دلوا رہے۔ ہمارا جہاں سے دل کرے گا ہم نکلیں گے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، صنم جاوید
"میں بےقصور ہوں، ایک سیاسی قیدی ہوں۔ میری آپ سب سے بس یہی گزارش ہے کہ دعا کریں… اللہ مجھے صبر عطا فرمائے اور جبر سہنے کا حوصلہ دے۔
میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں اپنے نظریے اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔" شاہ محمود قریشی
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
سالار کاکڑ نے بلکل ٹھیک کہا تھا لیڈرشپ عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھانے سے کتراتے ہیں تو ہمارے لئے کیا آواز اٹھائیں گے۔
سالار کاکڑ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ سالار کاکڑ کی رہائی کے لئے ضرور کریں 💔 https://t.co/V7gGZ3hclv
مسئلہ بل کا نہیں ہے صحیح اور غلط کا بھی نہیں ہے مسئلہ عمران خان کے موقف کا ہے اسکی رضامندی کا ہے جب تک خان کا کوئی واضح حکم یا موقف نہیں آتا تب تک اس کو ہر حال میں موخر ہونا چاہیے