لو جی سجنو تے مترو
اب سپنے میں بھی لڑکی کو دیکھنا منع ہے۔ اگر غلطی سے سپنا دیکھ لیں تو اپنی بیگمات کو مت بتائیں۔ خاص کر جب سپنے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے آپکا ٹرک الٹ جائے تب بھی مت بتائیں۔ 😝😝😝
پاکستان اتنا ماڈرن ہو گیا ہے کے اس کے میڈیا پر یہ سب کھلے عام ڈسکس ہو رہا ہے یہ خاتون جس ریلیشن کا نام لے رہی ہے "ان سیسٹ ریلیشن" میں نے تو یہ نام ہی پہلی مرتبہ سُنا ہے اور اس ریلشن کا جو مطلب وہ بتا رہی ہے اس کو سُن کر بطور اسلامی جمہوریہ ریاست اور مسلمان ڈوب جانے کا مقام ہے