“A strong Pakistan is good for America and a strong America is good for Pakistan” - The US diplomat in Pakistan
Another ‘success story’ of Modi-Jaishankar foreign policy!
🔴 سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ 5300 سال پرانی ایک ممی کے آنتوں میں ہزاروں سال سے خمیر (مایا) موجود ہے، اور اسی ممی سے حاصل کردہ خمیر سے انہوں نے خمیری (ایشی مایالی) روٹی تیار کی۔
@MASOODAQ149 ان کے والد محترم نے مشرف کے دور میں جو پنجاب کا حال کیا تھا جس طرح لوڈ شیڈنگ بدامنی اور پریشانیوں کے ساتھ پنجاب نے گزارا کیا ہے وہ اپ بھی بہتر جانتے ہیں ہم بھی بہتر جانتے ہیں اللہ ان کے شر سے بچا کے رکھے۔
@MASOODAQ149 صحیح بات ہے اس کسر پھسر کو بھی پتہ چلے کہ صرف کراچی کو پیرس بنانا اس نے ٹھیکا نہیں لیا ہوا گلگت بلتستان کو بھی پیرس بناے اور وہاں کے لوگ اس پہاڑ کے پتھر توڑ توڑ کے اس کے روڑے بنا کر اس کو مارے۔
میری دل سے دعا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت حاصل کرے
کیونکہ صرف کراچی والوں نے اکیلے ہی پیرس میں رہنے اور خدمت کا موقع دینے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا
اگر اللہ تعالٰی مزید کرم کرے تو بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی کوئی پیپلزپارٹی کا وزیر اعلیٰ بنوا دے۔