🚨اگر ایران میں شہباز شریف جیسا اوپوزیشن لیڈر ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ، ایران میں بھی سائفر آیا تھا لیکن ایران نے سائفر کو جوتے کی نوک پر رکھا اور ��جیم چینج نہیں کیا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سائفر آیا جنہوں نے سائفر سے ڈر کر رجیم چینج کی آج پاکستان پر وہ حکومت کر رہے ہیں ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
میرے چچا اور میرے والد نے ساری زندگی نوازشریف اور #نمرودلیگ کو سپورٹ کیا بینظیر کے خلاف ہوتے تھے جیسا کہ پنجاب میں ٹرینڈ تھا۔۔ 2024 کے الیکشن میں نوازشریف کے ساتھ تو تھے لیکن ووٹ نہیں ڈالا تھا۔
آج الحمدللہ صبح شام نوازشریف کو اسکی بیٹی ��و شوباز شریف کو صبح شام بات بات پر گالی پہلے دیتے ہیں بات بعد میں کرتے ہیں اور الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ بات بات پر بد دعا دیتے ہیں۔
یہ عمران خان کی محبت میں نہیں ہوا بلکہ انکی اپنی پالیسیز اور بوٹ چاٹ سروس کی وجہ۔سے ہوا۔۔۔ اتنی مہنگائی اتنے ٹیکسز اتنی غنڈہ گردی ٹیکسز کی شکل میں بھتہ خوری، ٹریفک پولیس کی بدمعاشی پیرا فورس CCD اور کاروبار کی تباہی نے انکو یہ سب کرنے پر مجبور کردیا ۔
پہلے 98 فیصد نفرت تھی ہمارے گھر میں #نمرودلیگ اور اسکو مسلط کرنے والوں کے خلاف الحمدللہ اب 100 فیصد ہوگئی ۔ ہمارے گھر سے مسلم لیگ نمرود "انا للہ وانا الیہ راجعون "
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
میں اُس شخص پر کبھی بھروسہ نہیں کرتا۔جو میرے ساتھ تو مہذب اور احترام کا رویہ رکھتا ہو لیکن کسی ویٹر یا کمزور حیثیت والے شخص کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتا ہو۔کیونکہ اگر میں اُن کی جگہ ہوتا تو وہ میرے ساتھ بھی یہی سلوک کرتا
”ہانیہ کی طاقت آسٹریلوی شہریت ہے، آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کے خون کی بھی حرمت ہے۔ یہی وجہ ہے آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی سی سی ڈی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ہانیہ کیلئے آواز اٹھائی جسے دنیا بھر میں سنا گیا۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کیا تھا، ملکی تاریخ میں پہلی بار ملکی سل��متی کو شہریوں کی سلامتی سے جوڑا گیا تھا۔ عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی اب پاکستانی جہاں کہیں بھی ہیں نئی حکومت کے نشانے پر ہیں۔“ حبیب اکرم
مولانا کا یہ کہنا کہ عمران خان کو باہ�� آنے دیں، اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان قانون نہیں، عاصم منیر کی قید میں ہے۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علیمہ خانم کی ٹویٹ کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے اچکزئی کو آج اڈیالہ کے باہر احتجاج کیلئے کہنے کی بات ہی عجیب تھی
تبھی لگ رہا تھا وہ اشارے میں بتا رہی ہی۔ کہ پی ٹی آئی قیادت اپنا بورا اچکزئی پر رکھ کر جان چھڑا رہی ہے
اور آج وہی ہوا ۔ یعنی کچھ نہیں
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
ایک ہفتہ پہلے مہم کے لئے کہا تھا لیکن آپ لوگ بلکل بھی سیریس نہیں لگتے جبکہ آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا صرف بائیکاٹ کرنا ہے اور لوگوں تک پہنچانا ہے اتنا آسان کام بھی آپ نہیں کر سکتے اپنے لیڈر کی خاطر جو آپ کے لیے موت منہ میں ہے 3 سال سے
#کپتان_کی_رہائی_پر_خاموشی_کیوں@TeamVOP1