پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ہر وقت روتا ہے کہ ہمارے اوپر بڑا ظلم ہو گیا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں جس میں آپ کو وہ ظلم نظر آئے گا جس کا آپ تصور نہیں کرسکتے۔ ماوں کے پیٹ چیر کر بچے ختم کرنے والا ظلم۔
اور یہ انکشاف کوئی مخالف نہیں بلکہ وہ لوگ خود بتا رہے ہیں جنہوں نے یہ کیا
Crushing the youth instead of hearing them: Brutal police action on student protesters in New Delhi highlights the growing governance and administrative failure.
طلباء کی آواز سننے کے بجائے قوت کا استعمال: نئی دہلی میں احتجاجی طلباء پر پولیس کا تشدد انتظامی اور حکومتی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی!
یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔
آج اسکا پریکٹیکل لائیو دیکھیں۔
وہ بھارتی چینل جو کہ آزاد کشمیر میں آگ بھڑکا کر اور مودی کے سپانسرڈ کن کترے دکھا کر ڈینگیں مار رہے تھے کہ پاکستان ٹوٹ جائے گا، ان سب پر اس وقت قیامت کا سماں ہے۔
گودی میڈیا رو رہا ہے۔
ارشد شریف نے قوم کو بتایا تھا کہ
پی ٹی ای کو بھارت امریکا اور اس رئیل سے فنڈنگ ہوتی ہے اور جب نیازی کی حکومت ختم ہوئی تو اس بندے کے پاس ثبوت تھے اور اس کو نیازی نے ملک سے فرار کروایا تھا
9 مئی کے دن مودی و اسرائیل نے پاکستان میں کچھ ایسے ہی حالات پیدا کیے تھے،
ہنود کے پجاریوں نے 9 مئی کے دن فوج کی وردیوں کا مذاق اڑایا تھا، مودی دیکھ لو ردعمل وقت پلٹ کر تمارےآشیانے کو جلا رہا ہے
ردعمل شروع
وقت کا پہیہ مودی پر گھوم گیا
فضل الرحمن اور بھارت کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب؟
شہداء کی بے حرمتی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ *عوام کا مطالبہ ہے کہ فضل الرحمن اپنے بیانات پر قوم سے معافی مانگیں۔* اس معاملے پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
#FazloKiAsliat
خود وی آئی پی بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومنا اور غریب کے بچوں کو گرمی اور سردی میں سڑکوں پر رولنا؛ یہ مولانا کا اصل چہرہ ہے۔ #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
پورے بلوچستان میں دہشت گرد مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ محبِ وطن اور غیور بلوچوں نے بشیر زیب جیسے بھارتی ناسور کو مسترد کیا اور پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا مکمل اظہار کیا۔
دہشت گرد مردہ آباد بی ایل اے مردہ آباد
"بھارت میں گائے زیادہ مخفوظ ہے لیکن ہماری بچیاں نہیں، اگر مودی کو نا روکا گیا تو پورا بھارت مقبوضہ کشمیر کی طرح جیل بن جائے گا۔"
یہ خاتون مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی ہیں جو بھارتی مظالم بیان کر رہی ہیں
لیکن پاکستان میں موجود کن کتروں کو تیتری نوٹ کے پار جانا ہے
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
🚨 باغ میں بارش کے باوجود سیاسی سرگرمیاں عروج پر
بارش کے باوجود باغ کے شہری انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور جلسے جلوسوں میں شرکت کے ذریعے مختلف سیاسی دھاروں کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
عوام کے اس متحرک رویے نے ایکشن کمیٹی کے پرتشدد رستے کو یکسر نامنظور کر دیا ہے۔ شہریوں کا پختہ عزم ہے کہ وہ ہنگامہ آرائی اور راستوں کی بندش کے بجائے تمام درپیش چیلنجز کا خاتمہ ووٹ اور آئینی راستے سے کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔
#آزادکشمیر
Dear Indian Gen-Z at Jantar Mantar Delhi the vehicle in the video is for your surveillance to harm you, where ever you see this vehicle, you know what to do.
عمران ریاض کا مشورہ اور بھارتی پولیس کا پاکستان پر الزام
عمران ریاض نے کہا کہ عاصم منیر کی قسمت اچھی ہے جو کچھ آزاد کشمیر میں ہونا تھا اب وہ بھارت میں ہو رہا ہے بھارت کو دیکھنا چاہیے اس میں پاکستان کی شرارت نہ ہو
بھارتی پولیس کا الزام
بھارتی پولیس نے کہا کہ ہو سکتا ہے اس احتجاج کے پچھے پاکستان کا ہاتھ ہو
اشوک سوان کا ٹویٹ
یہ کشمیر نہیں بھارتی پارلیمنٹ نیو دہلی ہے
کیا پاکستان ان کو پتھر مارنے کے پیسے دے رہا ہے
اس بیٹی کے والد نے 70 ہزار تنخواہ کیلئے شہادت حاصل کی تاکہ اسکی بیٹی ساری زندگی یتیمی میں گزارے اور پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدان اسکے والد کی نظریہ اسلام کے لئے شہادت پر طنز کریں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان قائم ہے لیکن اس دھرتی میں سب سے زیادہ تذلیل بھی انہی کی ہوتی ہے