مشکلات انسان کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتی ہیں۔ جس نے زندگی میں اتار چڑھاؤ دیکھے ہوں، وہ حالات کے تھپیڑوں سے نہیں گھبراتا۔ مشکل وقت اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ہے، جس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں
مُجھے ۔۔۔۔۔shpti7 ۔ لگتا ہے بلوچستان کی محرومیوں کو نظر انداز کرنا کسی کے حق میں نہیں۔
مسائل کو سننا اور ان کا حل نکالنا ہی دانشمندی ہے۔ خان نے درست فرمایا تھا امن کا راستہ ہمیشہ مذاکرات سے گزرتا ہے، بلوچستان کے اعلیٰ حکمرانوں کو یہی کرنا چاہیے۔
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower
غلامی کی زنجیریں کیسے ٹوٹیں گی؟
غلامی کی زنجیریں اس وقت ٹوٹتی ہیں جب قوم خوف سے آزاد ہو کر حق، انصاف اور اپنے اصولوں کے لیے ڈٹ جائے۔ خاموشی غلامی کو مضبوط کرتی ہے، جبکہ شعور، اتحاد اور جدوجہد آزادی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔
اپنے حصے کی دو دو درجن چوڑیاں پہنو اور گھر بیٹھو، جس سیاست میں مردانگی نہ ہو وہاں موروثیت گئی تیل لینے تم سب نے تہیہ کر لیا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں ہونے دینا اس لئے اب ورثا ہی ہمارا سیاسی مرکز ہیں تم بیٹھو اور زور زور سے وہی شعر پڑھو چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے.
@Ali_MuhammadPTI
ترسی ہیں آنکھیں تیرے دیدار کو۔.۔!!
ایک عرصہ گزر گیا بچھڑے یار کو۔۔!!
کوئی تو ہے جو لائے اس کی خبر۔۔!!
کوئی تسلی مل سکے دِلِ بیدار کو۔۔!!
یا اللہ میرے لیڈر کی حفاظت فرما۔ اس کو اپنے حفظ ایمان میں رکھ۔۔
آمین 🤲
حمایتی اور جذباتی: "عمران خان کا یہ بیان بالکل درست ہے۔ جب تک ہم 'دیسی انگریزوں' کے غلامانہ ذہنیت سے نہیں نکلیں گے، ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ خان صاحب ہی امید کی آخری کرن ہیں
اب ہم اڈیالہ کے باہر احتجاج نہیں کریں گے بلکہ سڑکوں پر نکلیں گے ان کی جرات کیسے ہوئی کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں ؟ کیوں کہ ہم نے دباؤ ہی نہیں ڈالا ہم نا عمران خان کا علاج مانگ رہے ہیں نا ہی ہم عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں ہم نے کچھ نہیں کیا
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
عمران خان کا یہ بیان ان کی عوام دوستی اور غریب طبقے کے لیے فکر مندی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، اور شوکت خانم کینسر ہسپتال اس کی ایک عظیم مثال ہے عمران خان کی یہ باتیں سن کر اندازہ ہوتا ہے کہ کیوں وہ غریب کے درد کو اتنی شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ جہاں وسائل کی کمی ہو، وہاں ایسی کوششیں ہی قوم کا سہارا بنتی ہیں
🚨 علیمہ خان کا تیمر گرہ میں کارکنان سے خطاب
حکومتِ پاکستان عملاً ناکام ہو چکی ہے۔ ملک کے معاشی، انتظامی اور عدالتی حالات سب کے سامنے ہیں۔ اب مزید خاموش رہنے کا وقت نہیں۔ تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو عوام کے درمیان نکل کر اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔ کارکنان آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ رائے کے لیے اب عملی جدوجہد کا وقت آ چکا ہے۔
آپ آگے بڑھیں، ہم کارکنان ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔
ملک کرپشن سے تباہ ہوتے ہیں اور ملک کا پیسہ چوری کرنے کو کرپشن کہتے ہیں۔ قومیں غریب تب ہوتی ہیں جب ان کے اپنے سربراہ پیسہ چوری کر کے باہر لے جاتے ہیں۔ یہ جو آج ہمارے اوپر مسلط کیئے ہوئے ہیں۔ ساری قوم تیار ہو جائے ، میں کبھی ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا !
حقیقی وزیراعظم عمران خان
اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر میدان میں آئیں! ویلکم کرتے ہے آپ کو سیاست میں مولانا فضل الرحمان کا سیاسی حریفوں اور اداروں کے کردار پر دو ٹوک موقف۔ کیا عوام کا فیصلہ ہی جمہوریت کا اصل راستہ ہے؟
عمران خان نے آج سے 26 سال پہلے کہا تھا!!
فوج کو قبائلی علاقوں میں نہیں جانا چاہیے, وہاں شکست ہوگی, کیوں تاریخ گواہ ہے ان لوگو کو کوئی شکست نہیں دے سکا!!
آج عمران خان کی باتیں ایک ایک سچ ثابت ہوئی!!
جرنیل ہمیشہ چوروں اور مجرموں کو تحفظ دیتے آرہے ہیں
عمران خان کا انڈین صحافی کو انٹرویو: پاکستان اور بھارت کے تعلقات، امن، اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کے لیے کشمیر کے مسئلے کا حل انتہائی ضروری ہے۔ قیادت کا فقدان ہی اصل مسئلہ ہے دو ہمسایہ ممالک کے روشن مستقبل کے لیے کشیدگی کا خاتمہ اور بہتر سفارت کاری وقت کی ضرورت ہے لیڈر تو لوگوں کو انسپائر کرتا ہے، ایک خواب دکھاتا ہے۔" عمران خان کا انڈین صحافی کو انٹرویو کے دوران قیادت کے بارے میں اہم پیغام