We, as a nation, have failed to come out against terrorism and violence, or at the very least, raise our voice against the system that protects the criminals, let alone the criminals themselves.
#ModelTownMassacre
Victim families of the #ModelTownMartyrs are demanding justice from the judiciary with steadfastness. With the grace of Allah Almighty, the oppressed will seek justice and we will continue our legal effort for justice until it establishes.
#ModelTownMassacre
#ModelTownMassacre
آج سے 9 برس قبل ماڈل ٹاؤن میں معصوم پاکستانی شہریوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔تحریک منہاج القرآن اور بانئ تحریک نے ہمیشہ شہداء کے لواحقین کی سرپرستی کی ہے اور اُنہیں ایک لمحے کو تنہا نہیں چھوڑا۔انتھک جدوجہد کے باوجود ابھی تک شہدا کی ارواح انصاف کی منتظر ہیں۔
اسلامی نقطہ نظر سے ذرائع ابلاغ کو اجازت نہیں کہ وہ طنز و تعریض، الزام تراشی، مذاق اڑانے اور عیب جوئی کا طریقہ اختیار کریں، اسلام یکجہتی کی فضا قائم کرنے کا درس دیتا ہے۔ لہذا انسان کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا کسی صورت بھی #entertainment کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔
#Islam#SocialMedia
بچوں کو چھوٹے چھوٹے ایسے کام دیے جائیں جنہیں وہ آسانی سے سرانجام دے کر کامیابی حاصل کر سکیں۔ ان کی تکمیل پر والدین موقع کی مناسبت سے محبت کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی بھی کریں۔
#Parents#Kids#Islam#Motivation#MinhajulQuran
#35YearsOfMWL
منہاج القرآن ویمن لیگ سیدہ کائنات کی باندیوں کا عظیم انقلابی قافلہ ہے جو خواتین کی دینی،اخلاقی اورروحانی تربیت کے ساتھ انقلابی فکر بیدار کررہی ہے۔
#35YearsOfMWL
منہاج القرآن ویمن لیگ نے خواتین کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کر دیا جہاں سے وہ دین کی سربلندی اور خواتین کے حقوق کیلئے کردار ادا کر رہی ہیں
منہاج القرآن ویمن لیگ کی خواتین نے تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ظالم نظام اور سماجی برائیوں کے خلاف بھی عملی جدوجہد کرنے کاحق ادا کیا۔ 35ویں یومِ تاسیس پر اپنے قائد ک�� غیور بیٹیوں کو مُبارکباد پیش کرتا ہوں: قاضی زاہد حسین مرکزی صدر PAT
@QZahidHussain
#35YearsOfMWL
WOICE under the supervision of @MinhajSisMWL is working woth notion to empower, develop, & help women toachieve a respectful status in society.
#35YearsOfMWL
منہاج القرآن ویمن لیگ کے 35ویں یوم تاسیس پر ویمن لیگ کی بہنوں، بیٹیوں اور وابستگان کو مبارک باد دیتا ہوں، خواتین کی تعلیم و تربیت اور مصطفوی معاشرہ کی تشکیل کے حوالے سے منہاج القرآن ویمن لیگ ہر اعتبار سے مثالی اور قابلِ تقلید ہے۔
@MinhajSisMWL#35YearsOfMWL
One of the activities Eagers organizes is Summer Camp to help kids make their holidays productive through various physical and mental activities 🏏🧠
#35YearsOfMWL@MinhajSisMWL@TahirulQadri
I am deeply saddened to hear about the sad incident of #Firing at @ImranKhanPTI. I pray for quick recovery of #ImranKhan and his other party leaders who got injured in the incident.
@PTIofficial
I am shocked and saddened to hear about the unfortunate death of #ArshadSharif. He was a hard working journalist. Extending heartfelt condolences to his mother and members of the bereaved family and I pray for the higher ranks of the departed soul.
@arsched@javerias
Almighty Allah has combined Deen and the Dunya (the worldly life) with openness and moderation in such a beautiful manner that it lets both; the Deen and Dunya (the world) go side by side.
Dedicated Team MWF is on the ground and providing tents, cooked meals, and medical aid to protect families from the merciless rain. Donate now.
#MinhajReliefCamps@TahirulQadri
منہاج ویلفیئر فائونڈیشن اور تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کی تنظیمات و کارکنان امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ متاثرینِ سیلاب کے دکھ درد کو ہر شہری اُسی طرح محسوس کرے جیسے ہم اپنے جسم کی تکلیف کو محسوس کرتے ہیں۔
#FloodsInPakistan
اللہ رب العزت پاکستان کے عوام کو قدرتی آفت سے نجات دے اور جو لوگ سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے بے گھر اور بے روزگار ہوئے ہیں اللہ رب العزت ان کی غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے اور ہم سب کو دکھی انسانیت کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے کی توفیق دے۔
#MinhajReliefCamps
کسی مسلمان بھائی کی مدد کرنے کا اَجر
اہل ثروت احباب سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔
#MinhajReliefCamps#FloodsInPakistan
https://t.co/ml78QpuF15