ٹویٹر پر بہت سے ایسے لوگ ہیں جو ذرا سی مخالفت پہ دوسروں پر انکے ماں باپ پر بدکاری کی تہمت لگا دیتے ہیں
مثلاً یہ جملے عموماً بہت عام ہیں
ایک باپ کی اولاد نہیں تم ،
پورے محلے کی اجتماعی کوشش ہو تم
تم حلالی نہیں وغیرہ وغیرہ
کیا ان میں سے کسی کے پاس اس بات کا ثبوت موجود ہوتا ہے؟
I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk@mophrd@ForeignOfficePk@PakinCambodia
Over 200 Pakistani nationals are currently in the custody of Cambodian police, facing severe conditions including lack of food, water, and safe accommodation, held together in overcrowded and unsafe facilities, where living conditions are extremely harsh.
As a former international cricketer who has played in Bangladesh and in ICC events, I’m deeply disappointed by today's ICC’s inconsistency. It accepted India’s security concerns for not touring Pakistan in 2025, yet appears unwilling to apply the same understanding to Bangladesh. Consistency and fairness are the foundation of global cricket governance. Bangladesh’s players and millions of its fans deserve respect - not mixed standards. The ICC should build bridges, not burn them.
🔴 استنبول میں عالمی ص��ود فلوٹیلا کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اس وقت رات کے 3:24 بج رہے اور مظاہرین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
Indian media thrives on lies, not facts. Let me make it absolutely clear: I have done nothing wrong and I have never apologized to the BCCI nor will I ever do so.
This fabricated nonsense is nothing but cheap propaganda, aimed only at misleading their own people. Unfortunately, India continues to drag politics into cricket, damaging the very spirit of the game.
As ACC President , I was ready to hand over the trophy that very day and I am still ready now. If they truly want it, they are welcome to come to the ACC office and collect it from me. 🏏
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں ��یں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
It's 19th August
It's one of the most important day as it's your birthday brother bandari @MrsAsad_
I can't find words to describe who are you to me,but I wish you the most beautiful luck, the happiest life, the brightest future, the most peaceful life anyone have ever led
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
Can u imagine?
کہ آپ رات کو 3 بجے سو رہے ہوں اور اچانک آپکے پیاروں کی کال آئے کہ ہم��رےنزدیک حملہ ہوا ہے
اگر ہمیں کچھ ہوجایے تومعاف کردینا
آپ دوبارہ سو سکیں گے؟
یہ ہوا ہے آج اسلام آباد حملےکے بعد
بس کردیں اب جنگ کو مذاق میں لینا🙏
خدارا اب دفاع سے آگے بڑھیے
#PakistanZindabad
کوئی اور ملک ہوتا تو اتنے بڑے سانحے پر سب کچھ بند ہونا تھا ، شدید لاک ڈاؤن رہتا جب تک قاتل گرفتار نہ ہوجاتے
لیکن یہ پاکستان ہے ۔ انصاف سے عاری
یہاں نا سیاستدانوں کو اپنی گندی سیاست سے فرصت ہے نا ہی عوام کو انکی چاپلوسیوں سے
#پاراچنار_لہو_لہو 💔
#DirtyPolitica
@irumrae بلاوے والی بات غلط ہے ہاں توفیق کہ سکتے ہیں
اگر سب کو بلاوا اللہ کی طرف سے آتا تو اللہ یہ کیوں فرماتا کہ بعض لوگوں کو حج میں میں محنت ، مشقت کر کے بھی کچھ نہیں ملتا ۔ کچھ لوگوں کا حج ہی حج مبرور ہوتا ہے
جبکہ جاتے تو سب وہاں ہیں پھر سب کا حج حج مبرور (مقبول) کیوں نہیں ہوتا ؟
میڈم ایک بات توجہ سے سن اور سمجھ لیں۔ ہمارے ھاں بہت ساری باتیں بعض باتوں کو چھپانے کے لئے گھڑی جاتی ہیں اور پھر خوب پھیلائی جاتی ہیں۔ یہ بلاوے والی بات بالکل غلط ھے ۔ اگر ایسا ہوتا تو یہاں سے حج کے موقع پر جیب کترے سیزن لگانے جاتے۔ جانے پہچانے چور ملاوٹ کرنے والے، ہر طرح کا مجرم وھاں پہنچا ہوتا ھے کیا اللہ ان کو بلاتاھے ؟ اگر آپ کے دل میں چاہت اور تڑپ ھے تو اللہ وسائل دے گا ورنہ ثواب تو پکا ھے ۔ انشاءاللہ