🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment#بقلم_شاہ_جنات
کشمیر میں احتجاج جاری ہے
راولاکوٹ کی وحشت انہیں خوفزدہ نہیں کر سکی
کشمیر میں پاکستان کے خلاف جذبات بھڑکانے کی کوشش انہوں نے کی جنہوں نے اسلحے کا بے دریغ استعمال کی
وہ کس کے ایجنڈا پر ہیں یہ پورا پاکستان سائفر آنے اور اس پر پیٹ کے بل لیٹ جانے سے جانتا ہے
کشمیریوں کو را کا ایجنٹ کہنے والے خود CIA اور موساد کے payroll پر ہیں۔
انہیں پاکستان سے کوئی سروکار نہیں۔ وہ اپنے ہینڈلرز کے حکم پر پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسی کی تیسی کرنے سے ذرا سا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ کوئی شک ہے تو گزشتہ 80 سال یا صرف چند سال کی تاریخ دیکھ لیں
میں شمع فروزاں ہوں میں آتشِ لرزاں ہوں
میں سوزشِ ہجراں ہوں میں منزلِ پروانہ
میں حسنِ مجسم ہوں میں گیسوئے برہم ہوں
میں پھول ہوں شبنم ہوں میں جلوۂ جانانہ
میں واصفؔ بسمل ہوں میں رونقِ محفل ہوں
اک ٹوٹا ہوا دل ہوں میں شہر میں ویرانہ