گلگت میں پیپلز پارٹی کو حکومت دے کر سلیکٹ کیا گیا اور ن لیگ کو اپوزیشن میں بٹھایا جائے گا
جبکہ دوسری طرف کشمیر میں ن لیگ کو حکومت دے کر پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں بٹھایا جائے گا۔
یہ دونوں برائے نام کی سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی لونڈیاں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کا اصل مقصد عوام کو مایوس کرنا ہے کہ آپکے ووٹ سے کوئی تبدیلی نہیں انی لیکن مایوس نہیں ہونا انشااللہ وقت ائے گا جب عوامی مینڈیٹ کی ہی جیت ہو گی۔
It is now confirmed that Shahzaib Habib, a dedicated advocate for Kashmiri rights and JAAC leader, was tragically silenced near the Khaigala Burma Bridge in Rawalakot. His death has ignited a wave of regional unrest, following serious allegations that he was shot and killed by Pakistani security forces and Rangers.
نیو ایریا داخلے میں انٹری فیس یعنی کہ بھتہ کا آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دفاع ہوا ہے
ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ یہ پارکنگ فیس ہے اور زیر نظر پرچی لکھی تحریر پڑھیں جس میں لکھا ہمیں فیس دیں پارکنگ کریں لیکن اپنی ذمہ داری پر ۔۔۔۔ یہ کیسی پارکنگ فیس ہے ؟؟؟ پھر یہ فیس پارکنگ کی جگہ پر نہیں بلکہ انٹری پر لی جا رہی ہے
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟