*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔*
ہائیڈ بھائی کی اچانک انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ایک بہترین انسان
*اللّٰہ رب العزت* سے د��ا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
*آمین یارب العالمین۔*
@Hidepro18plus
*انا للّٰہ وانا الیہ را��عون۔*
ہائیڈ بھائی کی اچانک انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ایک بہترین انسان
*اللّٰہ رب العزت* سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
*آمین یارب العالمین۔*
@Hidepro18plus
السلام علیکم پاکستان
میں اپنے پرفیوم برانڈ کا آغاز کرنا چاہتا ہوں جس کے لیے آپ کی رائے درکار ہے
آپ کا پسندیدہ پرفیوم کونسا ہے؟
پسندیدہ پرفیوم لکھنے کے ساتھ ساتھ ریٹویٹ بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوستوں کی رائے معلوم ہو سکے
جزاک اللہ خیر
شہادت کی عظیم موت ایرانی لے گئے اور ہم اسرائیل کے کتے عاصم یزید کے ہاتھوں کبھی مہہنگائی سے کبھی پر امن احتجاج میں تھوڑی سی تعدادا کی وجہ سے فوجی بھڑووں کی گولیوں سےکبھی نازک سی ٹوئٹ کردینے سے کتے کی موت مر رہے ہیں۔۔۔
مرو پاکستانیوں یہ ذلت کی موت تم نے خود چنی ہے
#PetrolDieselPrice
ایک طرف پٹرول کی لائینوں میں لگا دیا دوسری طرف ایم ٹیگ کی لائن میں تیسری طرف بجلی کے جھٹکے ویسے ہم قابل بھی اسی کے ہیں کیونکہ اس ملک کا واحد مسیحا ہماری حرکات کی سزا بھگت رہا کہاں 150 روپے لیٹر پر چیخیں اور کہاں 266 پر بھی ہنسی خوشی لائینیں
یاد رکھئیے خان صاحب کا سارا دور کرونا کے کہرام میں گزرا تھا
تب بھی ساری دنیا بند ہوگئی تھی
خان نے پٹرول اگر مہنگا بھی کیا کافی دیر بعد کیا ۔
ایک ہفتے میں انکا یہ حال ہے
اور ابھی پٹرول کی قیمت خان کے وقت کے برابر بھی نہیں پہنچی ۔
حرامخوروں سے وہ ٹیکس ہٹواو پاکستانیو جو خان صاحب نے ہٹادیا تھا اور انہوں نے پھر لگا رکھا ��ے۔
لیکن اسکے لئے آپ کو سڑکوں پر نکلنا پڑتا 😑
#PetrolDieselPrice
تاریخ کے بدترین مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار رہیں ملک کی ستر فیصد سے زائد آبادی کے ماہانہ بجٹ کی ایسی تیسی پھرنے جارہی ہے
ان تمام مجرموں کو یاد رکھیے گا جنہوں نے پھلتا پھولتا پاکستا�� اجاڑ ڈالا ہے
150 کا پیٹرول مہنگا تھا
330 کا سستا ہے
6 جی ڈی پی کم تھی
2 جی ڈی پی زیادہ ہے
10 فیصد مہنگائی ریٹ زیادہ تھا
20 فیصد مہنگائی ریٹ کم ہے
17 ارب ڈالر زرمبادلہ کم تھا
10 ارب ڈالر زرمبادلہ زیادہ ہے وہ بھی بیرونی ضمانتی ڈیپازٹ ہے بس
اخے ایک سال میں ملک کی حالات بہتر ہوجائینگے
اہم پیشرفت 🚨
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس ایران کو مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں اور طیاروں کے مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، جس سے تہران کو امریکی افواج کو نشانہ بنانے میں مدد مل رہی ہے۔
ان میں بحری جہازوں، ہوائی جہازوں اور ریڈار سسٹم کی پوزیشنیں شامل ہیں۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ روس اس جنگ میں بالواسطہ طور پر شامل ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ چین ایسی مدد فراہم نہیں کر رہا۔
(ماخذ: واشنگٹن پوسٹ)
۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات درست لگتی ہے کیونکہ ایران نے بھی روس کی یوکرائن کے خلاف جنگ میں مدد کی تھی۔ ایک اندازے کے مطابق 35 ہزار جنگی ڈرونز بنا کر دیے۔ جبکہ چین نے بظاہر ابھی تک کوئی مدد نہیں کی۔ اس کے آثار نظر نہیں آتے۔ ہوسکتا ہے کمک راستے میں ہو۔
البتہ کل ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور چین دونوں ایران کی مدد کر ریے ہیں۔ لیکن تفصیلات نہیں بتائیں۔
دوسری طرف روسی وزیر خارجہ نے کل کہا کہ روس کچھ ایسا کر رہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے لئے زیادہ دیر تک ایران کے خلاف جارحیت جاری رکھنا ممکن نہیں رہے گا۔ یہ بہت اہم بیان تھا۔
اللہ تعالی نے ہمیں امریکہ اور اسرائیل کے بہت بڑے میزائل حملے سے محفوظ رکھا۔ لیکن بچے traumatized ہیں۔ ہمیں نہيں لگتا تھا کہ زندہ ��چ پائیں گے۔ لیکن نے کسی طرح بچا لیا۔
کویت: سر ہم بھی آپکے ساتھ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں
امریکہ: اوکے ٹھیک ہے شروع کردو حملہ
کویت: سر ہم نے تین طیارے گرادئیے پہلے ہی حملے میں
امریکہ: bsdky وہ ہمارے طیارے تھے، بھاگ نکل یہاں سے سالے نظر مت آنا دوبارہ جنگ کا نام بھی لیا تو۔۔!
😂