”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ
تو کَبھی مایوس نہ ہونا
خدا سے گُفتگو کرنا
سَفر کی جستجو کرنا
یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے
کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے
مُقدر کو برا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ھے
مَگر تُم حوصلہ رکھو!
وفا کا سِلسِلہ رکھو!!!!
جسے خالق سمجھتے ھو!
بَس اُس سے رَابطہ رکھو۔۔۔!❣️
Paver Block Scheme work has been successfully completed at Village Jadoo Khoso, UC-85 Tando Alam Mari, PS-61, under the leadership of Senior Minister Sindh @sharjeelinam and PPP leader @rawalsharjeel, another step towards improving infrastructure and serving the people at their doorstep.
میں جب بھی کوٹلی آتا ہوں تو مجھے یہی لگتا ہے کہ میں اپنے گھر آیا ہوں، انتخابات میں حصہ لینے والے میرے امیدواروں کو نہ سمجھیں کہ یہ سیاسی کارکن ہیں بلکہ یہ میرے خاندان کے نمائندے ہیں، ہم ایک دوسرے کی خوشی اور دکھ دونوں میں ساتھ ہوتے ہیں.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
انتخابات میں حصہ لینے والے میرے امیدواروں کو نہ سمجھیں کہ یہ سیاسی کارکن ہیں بلکہ یہ میرے خاندان کے نمائندے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی خوشی اور دکھ دونوں میں ساتھ ہوتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
جب امیدواروں کے ٹکٹ کی تقسیم کی بات آئی تو ہدایت کی کہ وفاداروں کو ٹکٹ دیں۔ مطلوب انقلابی پاکستان پیپلز پارٹی کے وفادار ساتھی تھے، آج ان کا بیٹا میرا امیدوار ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
ماضی میں وفاق میں پی ٹی آئی تھی اس کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی انتخابی میدان میں تھی۔ ہم آزاد کشمیر میں انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ اس الیکشن میں پچھلے الیکشن سے بہتر نتائج چاہتا ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
میں تو پوری دنیا گھوم کے آیا ہوں کشمیریوں کا دفاع کرتے ہوئے۔ مودی کہتا ہے کہ کشمیری مسلمان دہشت گرد ہیں میں اس کا جواب دیتا ہوں۔ یہاں آپ ہر کسی کو قاتل ہر کسی کو دہشت گرد قرار دینا چاہتے ہو؟ یہ مت بھولیں کہ ہم سب وہی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سپاہی ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
جن لوگوں نے جاوید بدھانوی صاحب کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی انہیں ہم نہیں بھولیں گے، الیکشن ہونے دیں پھر میں خود انہیں دیکھوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ پورے کوٹلی میں تیروں کی بارش ہو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
پچھلی دفعہ چوہدری یاسین صاحب نے دونوں سیٹیں نکالیں، اور ان حالات میں نکالیں جب کشمیر میں بھی حکومت کسی اور کی تھی اور وفاق میں بھی۔ اس بار چوہدری یاسین صاحب اتنی بھاری اکثریت سے سیٹ نکالیں کہ حلقے میں دور دور تک کوئی ان کے قریب نظر نہ آئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
میں پاکستان کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس میں یہ ہمت تھی کہ وہ نہ صرف کوٹلی کی سرزمین بلکہ مودی کی سرزمین پہ جا کے آزاد کشمیر کی آزادی کی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی بات کر کے آیا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کشمیر عالمی سطح پر خود اپنی نمائندگی کرے اور جدوجہد کرے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔"
یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
میں نے گلگت بلتستان سے وعدہ کیا، کہ میں نے آپ کو حقِ خودارادیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار دلوانا ہے اسی منشور کے ساتھ تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق کو شکست دلوائی اور جی بی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو جتوا کر حکومت بنا دی۔ اور اب انہی تین اصولوں کے ساتھ کشمیر آیا ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
تو ہم بتاتے ہیں آج کا سارا دن کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر رہا یہ رہا ثبوت، جعلی صحافی جھوٹے سکرین شارٹ لگائیں گے لیکن ہم بھاگنے نہیں دینگے۔
#فضلو_وڑ_گیا پورا دن ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا عوام نے مولانا صاحب کی ٹھیک ٹھاک چِھترول کی ہے۔
کوٹلی کے غیور عوام نے اپنے تاریخی جوش، والہانہ محبت اور بھرپور عوامی شرکت سے واضح کر دیا ہے کہ ان کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر ہے۔ ہر جانب لہراتے پارٹی پرچم اور عوام کا بے مثال سمندر اس عزم کا اعلان کر رہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں عوام کا فیصلہ صرف تیر کے حق میں ہوگا، ان شاء اللہ۔
@BBhuttoZardari
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
کوٹلی کے غیور عوام نے اپنے جوش و جذبے سے واضح کر دیا ہے کہ ان کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی پر ہے۔ ہر طرف لہراتے پارٹی پرچم اس بات کی نوید دے رہے ہیں کہ ان شاء اللہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
@BBhuttoZardari#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
اگر کوئی وزیر یہ سمجھتا ہے کہ آزاد کشمیر کی 10 نشستیں اس کی جیب میں ہیں، تو یہ اس کی بڑی غلط فہمی ہے۔ کشمیری عوام ہمیشہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں؛ وہ نہ کسی دباؤ کے آگے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ 27 جولائی کو عوام کا فیصلہ واضح ہوگا، اور ان پہاڑوں کے درمیان تیر کی کامیابی ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔
@BBhuttoZardari
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا