ایک بھارتی انٹیلیجنس یا فوجی کی ٹویٹ۔
کہتا ہے پاکستان میں جو بھی افسر شہید ہو رہے ہیں وہ بھارت انتقام لے رہا ہے۔۔ اس کے مطابق یہ بھارتی فوجیوں کے مرنے کا انتقام ہے جو پاک فوج سے خیبر اور بلوچستان میں لیا جا رہا ہے۔۔ بالکل واضح بات ہے یہ ساری دہشت گردی بھارت پاکستان میں مکتی باہنی کی طرز پر کروا رہا ہے۔
حیرانی افسوس اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ ہم اس کا جواب بھارت کے اندر نہیں دے رہے۔ افغانستان تو کرائے کے ٹٹو ہیں۔
افغانستان میں جواب دینا تو طالبان کی پوری قیادت کو قتل کریں۔ دو دو ٹکے کے کنجروں کو پہاڑوں میں مارنے سے کچھ نہیں ہوگا۔
کشمیر خالستان ناگالینڈ منی پور کو ازادی دلوائیں۔۔ جب بھارت کے اندر خون بہتا ہے تو پاکستان میں سکون ہو جاتا ہے۔ اس وقت بھارت پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔
https://t.co/zLug0qLsSa
اسلام اباد پولیس کو اتنی بکتر بند گاڑیوں کی کیا ضرورت ہے؟
اور اگر اسلام اباد پولیس کو ضرورت ہے تو وزیرستان میں ہمارے شہزادوں کو کیوں نہیں؟
یہ حکومت اور اس کی ترجیحات۔۔۔۔😡🤦♂️
صوبے پر عمران اور پی ٹی ائی کا عذاب صوبے کے لوگوں نے خود مسلط کیا ہے۔۔ یہ سیاسی جماعت نہیں ہے یہ اللہ کا عذاب ہے جو پاکستان اور صوبے پر مسلط ہے۔ یہ ہمارے شہیدوں کے جنازے بھی نہیں پڑھتے۔ بلکہ جہنم کے کتوں کی سہولت کاری کرتے ہیں ان کی فنڈنگ کرتے ہیں ان کی حفاظت کرتے ہیں۔
مجھے ذاتی طور پر کوئی شبہ نہیں ہے کہ پی ٹی ائی کو بین کرنا پڑے گا عمران کو پھانسی دینی پڑے گی اور صوبے میں سخت ترین مارشل لا یا گورنر راج لگانا ہوگا۔
https://t.co/OCGn6rCc0D
کیا واقعی اسلام آباد کو اتنی بکتر بند گاڑیوں کی ضرورت ہے؟
اور اگر ضرورت ہے تو۔۔
وزیرستان۔۔
ہنگو۔۔۔
باجوڑ۔۔۔
خیبر ۔۔۔۔۔
بلوچستان۔۔۔۔
میں کھڑے ہمارے جوانوں کو یہ تحفظ کیوں نہیں؟
کل ہنگو کی زمین نے
کیپٹن ابوذر فاروق شہید
لیفٹیننٹ شیراز بابر شہید
سپاہی شکیل احمد شہید
سپاہی حمزہ شہید
سپاہی محمد عثمان عزیز شہید
غلام سجاد شہید
کا لہو دیکھا۔
چھ گھر اجڑے، چھ خاندانوں کے چراغ بجھے۔
کچھ دن پہلے شمالی وزیرستان میں بھی ہمارے چھ جوان شہید ہوئے تھے۔
اسلام آباد کی سڑکوں پر ریاست کی حفاظت کے لیے گاڑیاں موجود ہوں، یہ اپنی جگہ درست ہے۔
مگر سوال یہ ہے:
جو جوان ریاست کی سرحد، چوکی اور گاؤں کی آخری لکیر پر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کھڑا ہے، اس کی حفاظت ہماری ترجیحات میں کہاں ہے؟
وزیرستان کا جوان بھی اسی پاکستان کا بیٹا ہے۔
ہنگو کا شہید بھی اسی پاکستان کا محافظ ہے۔
اسلام آباد کا شہری بھی اسی ریاست کا شہری ہے۔
تو پھر سہولتوں اور تحفظ کا یہ فرق کیوں؟
حکومتیں بجٹ بناتی ہیں، ترجیحات طے کرتی ہیں
مگر شہداء کا خون ایک سوال ضرور چھوڑ جاتا ہے:
کیا پاکستان کے مرکز کو محفوظ بنانے سے پہلے پاکستان کے محاذ پر کھڑے اپنے بیٹوں کو محفوظ بنانا ہماری ترجیح نہیں ہونی چاہیے؟
یہ سوال کسی ایک حکومت سے نہیں۔
یہ سوال پوری ریاستی ترجیحات سے ہے۔
شہداء کے خون کا تقاضا صرف تعزیتی بیان نہیں
ان کے پیچھے کھڑے ہر سپاہی کی حفاظت بھی ہے۔
#PakistanFirst🇵🇰 #Hangu #Waziristan #Martyrs #PakistanArmy #KhyberPakhtunkhwa #NationalSecurity #Shaheed #ISPR #CounterTerrorism
ہم نے اپ کو بتایا ہے۔۔ ان کا ارادہ بھارت کی ہر مسجد کو مندر بنانے کا ہے۔ اور پھر یہ مشرک کہتے ہیں کہ ہم خانہ کعبہ تک جائیں گے اور وہاں دوبارہ بت رکھیں گے اور اس کے لیے اسرائیل ہماری مدد کرے گا۔۔ اکھنڈ بھارت اور گریٹر اسرائیل کی سرحدیں یہ ملانا چاہتے ہیں۔ بیچ میں صرف پاکستان کھڑا ہے
اور پاکستان کو نقصان پہنچانے والے پاکستان کے تمام سیاستدان سیاسی جماعتیں پارلیمنٹری ڈیموکریسی میڈیا عدالتیں اور این جی اوز ہیں۔۔۔۔ کسی کو بھی احساس نہیں ہے کہ اکھنڈ بھارت کتنا بڑا خطرہ ہے پاکستان کے لیے۔۔
بھارت کے مسلمانوں کو تو اب کوئی نہیں بچا سکتا۔۔ وہ اپنے اباؤ اجداد کے گناہوں کی سزا کاٹیں گے اور مٹا دیے جائیں گے۔ سوائے اس کے کہ جسے اللہ رکھنا چاہے۔
بھارت کے اندر جو اسلام ہے وہ غربت ذلت و رسوائی اور مسکینی کا اسلام ہے۔۔ ایسے اسلام کو اللہ پسند نہیں کرتا۔ جب مسلمان کیڑے مکوڑے بن جائیں پھر اللہ ان کو مٹا دیتا ہے۔
اللہ کو جلال اور جمال والا اسلام پسند ہے۔۔ غزوہ ہند والا اسلام پسند ہے۔ اور اللہ یہ ڈیوٹی پاک فوج سے لے گا۔
ترکی اپنی سرحدوں سے باہر نکل کر پوری دنیا میں اپنے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے۔ کوئی وجہ ہے کہ یہ کئی سو سال تک تین براعظموں پر حکومت کرتے رہے ہیں۔۔ یہ ایک ازاد قوم ہے کبھی ان کے اوپر کسی اور نے حکومت نہیں کی۔۔۔ یہ ازاد لوگوں کی طرح سوچتے ہیں۔۔ جرات اور دلیری سے اگے بڑھ کر دشمن پر حملہ کرتے ہیں۔۔
ہم لوگوں کو انگریز کی 200 سالہ غلامی نے ذہنی طور پر مفلوج اور غلام کر دیا ہے۔۔ ہر وقت خوفزدہ اور گھبرائے ہوئے رہتے ہیں۔
https://t.co/9U1BK6AEOH
اس کی بکواس کو اسان اردو میں سمجھیں تو کہہ رہا ہے کہ ہم کشمیر ہڑپ کر چکے ہیں اور بھارت میں مسلمانوں کا قانون اور نام و نشان مٹا دیں گے۔۔ مسلمانوں کو ایک علیحدہ قوم کی حیثیت سے اب شناخت نہیں ملے گی۔۔ ان کی تمام مسجدیں مدارس اور مذہبی شناخت کی علامتوں کو ہم تباہ کر دیں گے۔۔ شریعت کے قانون کو تبدیل کر دیں گے۔ اور مسلمان بحیثیت قوم اب بھارت میں نہیں رہ سکیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا عمران خان ہے۔۔
متکبر، جاہل، بدکار۔۔۔ مکمل طور پر یہودیوں کے کنٹرول میں۔
اللہ کا احسان ہے کہ ہمارا یہودی ایجنٹ جیل میں اور امریکہ کا یہودی ایجنٹ ان کا حکمران ہے۔ انشاءاللہ پاکستان بچ گیا اور امریکہ تباہ ہو جائے گا۔۔
ذوالفقار علی بھٹو نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا تھا اس کے بعد اگر کسی سیاسی لیڈر نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے اور مسلسل تکلیف دے رہا ہے وہ عمران اور اس کی ذلیل جماعت ہے۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔
چاروں طرف سے گھیرے میں ائے ہوئے ہیں ان پر فائر ا رہا ہے اور اس شہزادے کا حوصلہ دیکھیں۔
ویسے اس نے جو قمیض پہنی ہوئی ہے یہ ہماری بنائی ہوئی ہے۔۔ رعد ٹیکٹیکل۔۔۔ 🇵🇰
الحمدللہ پہلی صف میں لڑنے والے پاک فوج کے مجاہدین ہمارے بنائے ہوئے ٹیکٹیکل گیئر پر اعتبار کرتے ہیں۔
یہ پرامن سیاسی ورکر اسلام اباد ارہے ہیں۔۔۔
اب تم مجھے بتاؤ۔۔۔ کیا ان میں جہنم کے کتے شامل نہیں ہیں؟
یہ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اسلام اباد پہنچیں گے تو کیا کریں گے؟ یہ راولپنڈی اور اسلام اباد کو اگ لگانے لگی تو انہیں کیسے روکا جائے؟ گولی چلائی جائے یا نہ چلائی جائے؟ پھر یہ شور کریں گے کہ ہم تو سیاسی احتجاج کرنے ائے تھے حکومت نے گولی کیوں چلائی۔۔۔
میں اپ کو صاف بتا رہا ہوں یہ پاکستان میں شام جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ خوفناک خانہ جنگی جو ایک دفعہ شروع ہو گئی تو برسوں چلے گی۔ اور بھارت اسی موقع کا انتظار کر رہا ہے۔
بھٹو نے مشرقی پاکستان توڑا تھا یہ حرامزادہ باقی پاکستان میں اگ لگانا چاہتا ہے
TTP and PTI
The most cut throat and bloodthirsty terrorist organisation in South Asia funded by Indian and Israeli intelligence is holding flags of Imran khan. They are planning attack on Islamabad on September 27th when 1000s of PTI supporters will march towards Islamabad with weapons and terrorists.
And people still think that Imran is a great leader of the Muslim world. He is the biggest patsy and trojan horse launched by the Zionists.
اس کی بکواس کو اسان اردو میں سمجھیں تو کہہ رہا ہے کہ ہم کشمیر ہڑپ کر چکے ہیں اور بھارت میں مسلمانوں کا قانون اور نام و نشان مٹا دیں گے۔۔ مسلمانوں کو ایک علیحدہ قوم کی حیثیت سے اب شناخت نہیں ملے گی۔۔ ان کی تمام مسجدیں مدارس اور مذہبی شناخت کی علامتوں کو ہم تباہ کر دیں گے۔۔ شریعت کے قانون کو تبدیل کر دیں گے۔ اور مسلمان بحیثیت قوم اب بھارت میں نہیں رہ سکیں گے۔
بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے۔
جب اس درجے پر شرمناک جھوٹ اور پروپگینڈا شروع ہو جائے تو سمجھ لو کہ ایک بہت بڑی جنگ انے والی ہے۔۔
عراق کے خلاف جنگ شروع کرنے سے پہلے انہوں نے بالکل یہی پروپگینڈا کیا تھا کہ عراقی فوجی ہسپتالوں میں چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں۔۔۔ اور ایک لڑکی نے روتے ہوئے قسمیں کھائی تھیں کہ اس نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے۔۔
بعد میں پتہ چلا کہ وہ سب جھوٹ تھا لیکن پوری دنیا میں اس طوفان کو برپا کر کے عراق پر حملہ کر دیا گیا۔
جورج گلووے اسی واقعے کی جانب اشارہ کر رہا ہے۔
اب یہ روس کے خلاف وہی پروپگینڈا کر رہے ہیں جو ایک خوفناک جنگ شروع کرنے سے پہلے کرتے ہیں۔ تیسری عالمی جنگ یورپ میں شروع ہونے والی ہے۔
یمن کے مسلمان ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔۔
سعودی عرب اور ایران کی پراکسی جنگ یہاں بھی مسلمانوں کو ہلاک کر رہی ہے۔ کتنے افسوس اور تکلیف کی بات ہے کہ جو طاقت اسرائیل کے خلاف استعمال ہونی تھی وہ اپس میں ایک دوسرے کو تباہ کرنے میں استعمال ہو رہی ہے۔
بہت اہم ٹویٹ ہے۔ پاکستان نے جو افغانستان پر حملہ کیا تھا اس نے اس کی ساری تفصیل لکھی ہے۔ اس تک یہ باتیں کہاں سے پہنچی؟ یہ پرانی سی ائی اے کی ہے جو افغانستان پر سپیشلائز کرتی ہے۔ ان کے ابھی بھی بہت زیادہ جاسوس افغانستان کے اندر موجود ہیں۔
جب یہ عورتوں کو میدان جنگ میں لا کر پاک فوج پر حملے کرتے ہیں تو پھر ان عورتوں کا قتل بھی اسی طرح جائز ہے جیسے جہنم کے کتوں اور بی ایل اے کے دوسرے خنزیروں کا۔
یہاں عورت کارڈ نہیں چلے گا۔
مہنگ لاگو سمی دین اور گلزادی قسم کی طوائفیں بھی اسی درجے میں ہیں۔
پھر یہ حرامزادے کہتے ہیں کہ ہمیں ثبوت دو کہ افغانستان کے اندر ٹی ٹی پی کے مراکز ہیں۔۔ اور کون سا ثبوت ان کو چاہیے کہ ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں یہ جہنم کے کتے پاکستان میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔۔