دعا ہے ربّ کریم سے
کہ
ہمارےاگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ، چھوٹےبڑے سبھی گناہوں اورخطاؤں اور نافرمانیوں کو معاف فرماٸیں
اےالله رب عزت ہم اپنےگناہوں سےتوبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرماٸیں
آمین ثم آمین
السلام علیکم 🥀🤍
اب مجھے کسی کی زندگی میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے کی کوئی پرواہ ن��یں ہے نہ ہی ضرورت نہ شوق تعلقات کا😔 میں نے تقریبا لوگوں سے دنیا سے دوری اختیار کر لی ہے مجھ میں تعلقات نبھانے کی توانائی باقی نہیں رہی ۔ مجھے اپنا سکون اور اپنی اولاد کی خوشیاں عزیز ہیں ۔۔
بھائیو اینڈ لیڈیز ۔۔
فضول لوگوں کے پیچھے وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے اپنی ذہنی اور جسمانی صحت پر توجہ دیں۔ روزانہ نہا کر، اچھے کپڑے پہن کر، ہاتھ منہ پر موئسچرائزنگ کریم لگا کر ڈی اوڈرنٹ اور ہلکا پرفیوم لگائیں۔ کھائیں پئیں۔ گھر سے باہر نہیں نکلیں کسی پارک ،جم یا کسی بھی اچھی پسند کی جگہ روزانہ ایک گھنٹہ گزاریں۔ جب انسان اپنی عزت نفس، اپنی صحت اور اپنی شخصیت پر توجہ دیتا ہے تو وہ دوسر��ں کے رویوں سے کم ٹوٹتا بکھرتا ہے۔خود کو ٹوٹنے سے بچائیں۔
#SMK
جمعہ مبارک 🌙
اے عرشِ معلّیٰ کے مالک!
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعثِ رحمت بنا، رزقِ وسیع عطا کر اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما.. آمین 🤲
اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے - آمین
کاش!!
ایسا ہو سکے کہ میں گھر کا دروازہ کھولوں🙏 آپ سامنے ہی موجود ہوں...
میں دوڑ کر آپ سے لپٹ جاؤں اور کہوں کہ "بابا!🫂 میں بہت تھک چکی ہوں"،
اور آپ پیار سے میرا ماتھا چوم کر کہیں:
"تم تو میری بہادر بیٹی ہو،یوں ہمت تھوڑی ہارتے ہیں!"
کاش میرے بابا😭
بس ایک بار ایسا ہو جائے!😣