گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے عوام پر پولیس فائرنگ ظلم و جبر کی انتہا ہے۔ اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔ عوام کی آواز کو گولیوں سے دبایا نہیں جا سکتا!
#گورنر_راج_نامنظور#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اہم ترین
پشاور کی عوام تیار رہے، اب سے کچھ دیر بعد آپ کو جو کال دی جائے گی اور جن جن مقامات کا آپ کو بتایا جائے گا آپ نے وہاں پہنچنا ہے، ہم کسی گرفتاری سے نہیں ڈرتے، خیبرپختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا،
عرفان سلیم صدر پشاور
@shafqatmm1 محسن نقوی نے جو کہا وو کروا دیا۔ سوال یہ ہے کے اب کیا لائحہ عمل ہے۔ یہ تو کہتے تھے گورنر راج ان کے گلے کی ہڈی بن جائے گا۔ سارا وقت kpk میں گھوم پھر کر نکل گیا۔ پنجاب نے الگ بغیرتی کی قسم کھائی ہے
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
حکومت کی کسان دشمن پالسیوں، فصلوں کی غیر یقینی قیمتوں کے خلاف 18 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
گندم کی کم از کم قیمت 5,000 روپے اور گنے کی 700 روپے فی من مقرر کی جائے، کسانوں کے معاشی مسائل فوری حل کیے جائیں: پاکستان کسان رابطہ کمیٹی
Thank God this low form of life is going to be retired soon. There's not a single dictator, murderer or terrorist he did not endorse and praise. Not one.
Bravo @SohailAfridiISF
This is what a real public representative looks like - voicing what’s in people’s hearts and staying true to PTI’s real ideology. Exactly what Khan Sahib would want any of us to do: stand up for ourselves!
More power to you! 💪💪💪
ہمارا پلان پشاور کا تھا، مگر اب پہلے خیبر جائیں گے، اس کے بعد پشاور جائیں گے۔ ہم نے لانگ مارچ کی تاریخ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تو آپ نے دیکھا کہ پریس کانفرنسیں کہاں ہوئیں۔
جب ہم کہیں گے کہ اسلام آباد جائیں گے تو آپ کا باپ بھی ہمیں نہیں روک پائے گا۔ انہیں تکلیف 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تاریخ تبدیل کرنے پر ہوئی اور اب ٹیسٹ میچ پر ہو رہی ہے۔
2018 سے 2022 تک یہاں امن تھا، عمران خان کسی کی غلامی نہیں کر رہے تھے۔ عمران خان کو باہر لانا ہے، وزیراعظم بنانا ہے، عمران خان وزیراعظم ہوں گے تو ترقی اور خوشحالی بھی آئے گی۔
ان کا دور ختم ہونے والا ہے اور ہمارا زمانہ شروع ہونے والا ہے۔
— وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
مریم نواز لینے environment worrier کا ایوارڈ گئیں تھیں۔ وہاں جا کر پتہ چلا یہ تو ہاؤسنگ والا ہے۔ چار دن جہاز لے کر گھومتی رہیں۔ آج سہ پہر 3 بجے واپس آئیں ہیں۔ اور جہاز کا انجن ابھی تک چالو ہے۔ ظالمو اسے تو بند کر دو۔ دو گھنٹے 36 منٹ کی فلائیٹ تھی۔ یہ فضول کام ایک دن میں ہو سکتا تھا۔ لیکن چار دن تک جہاز میں کون کون اور کہاں کہاں گھومتا رہا۔ جلد سٹوری لائیں گے۔