@Shafqat_Mahmood اس مرتبہ ظلم جیتا اور حق ہار گیا۔ لیکن ایسا ممکن نہیں۔ الله کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ظالم خدا کی پکڑ میں ضرور آٸیں گے۔ @Shafqat_Mahmood تمھیں آج پانچ ملین معصوم لوگوں کی بدعا ملی ہے۔ ابھی تم جیتے۔ ان شاء اللہ اس کا بدلہ ھم طالب علم تم سے 2023 میں لیں گے۔
بے حِس حکومت کوٸ بات سننے کو تیار ھی نہیں
وزیر تعلیم شمالی علاقہ جات کی سیر چھوڑیں
واپس آئیں ۔۔
کیوں آپ بچوں کی بڑی تعدادکوفیل کروانا چاھتےھیں ؟
امتحانات کو چندھفتےآگے کرو
دو کی بجاۓ ایک امتحان لو
پہلےسلیبس مکمل کرواؤ
گرفتار بچےفوراً رھا کرو
واک آؤٹ کےبعداسمبلی میں میڈیا ٹاک
میں حیران ہوں کہ طلبہ و طالبات کے امتحانات کا معاملہ اب تک کیوں حل نہیں کیا جا سکا۔کرونا نے بچوں، بڑوں سب پر بُرے نفسیاتی اثرات مرتب کیے ہیں۔ میری رائے میں امتحان منسوخ نہ بھی ہوں تو انہیں مؤخر ضرور کیا جانا چاہئے۔ شفقت محمود صاحب سے فہم و فراست کی امید ہے۔ @Shafqat_Mahmood
کراچی: دو سال بعد پيپرز لينے کی باری آئی تو میٹرک بورڈ کی تیاریوں کی قلعی کھل گئی، کہيں پرچہ تاخير سے شروع ہوا، کہيں پرچہ پہنچ ہی نہ سکا، پڑھیے @zamzamkhan61 کی رپورٹ: https://t.co/G0gdrDYbh4
#SamaaTV
کراچی: دو سال بعد پيپرز لينے کی باری آئی تو میٹرک بورڈ کی تیاریوں کی قلعی کھل گئی، کہيں پرچہ تاخير سے شروع ہوا، کہيں پرچہ پہنچ ہی نہ سکا، پڑھیے @zamzamkhan61 کی رپورٹ: https://t.co/G0gdrDYbh4
#SamaaTV