📢📢📢
✨پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن ک�� اکاؤنٹس پر ایکس کی جانب سے چل رہی آفر کے تحت ابھی تک فری بلیو چیک مارک☑️ گفٹ نہیں کیا گیا
🎗️وہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو کرکے فوراً اپنے اکاؤنٹ پر ایکس کی بہترین آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں
🤝چلیں ��ب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک 💫کر کے سپورٹ کرتے ہیں
⭐اِن شَآءَاللّٰهِ صبح 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
💫شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں
🔃ری-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی💯
🫵آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
⭐اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
🗣️اگر ری-پوسٹ کرنے کے باوجود صبح 9 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!
@Pti99
@2Sehr
@1H99k
@hTanveerAwan اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلل��ِ وَبَرَكاتُهُ بھاٸ ایک پراٸمری سکول ٹیچر ہوں۔میرے پاس کوٸ سکل نہیں آن لاٸن کام کی۔پلیز مجھے گاٸیڈ کریں کیا کرنا چاہیے مجھے۔
ویسے میں حیران ہوتا ہوں کہ سوزوکی بولان جو پانچ افراد کے لیئے ڈیزائن ہے اس میں نو استانیاں آخر کیسے سفر کر لیتی ہیں؟؟؟
قابل صد احترام خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب تک کوئی میری یہ فریاد پہنچا دے کہ قسطوں پر موٹر سائیکل دینے کی پالیسی سب سے پہلے اساتذہ کے لیئے لانچ کی جائے ۔۔۔
اب جب خاتون وزیراعلیٰ نے طلباء کو قسطوں پر موٹر سائیکل دینے کا اعلان کیا ہے تو ان سے عرض ہے کہ ��ساتذہ کے بارے بھی غور فرما لیں
جن اسکولوں کا آپ دورہ فرماتی ہیں وہیں استانیوں سے پوچھ لیں کہ کس طرح سے استانیاں لوکل بسوں کے دھکے کھا کر یا "کیری " میں آتی ہیں۔
3:نجی ادارے مثال کے طور پر بینک ' فارما سیوٹیکل کمپنیاں' فیکٹریاں ' ٹراسپورٹ کمپنیاں' نجی اسکول و ہسپتال وغیرہ اپنے سٹاف کے لیئے پک انیڈ ڈراپ کا انتظام کرتے ہیں
ایک محکمہ تعلیم جسے اب محکمہ یتیم کہنے کا دل کرتا ہے اس میں نہ تو استاد کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت ہے نہ کوئی گاڑی
2:عام طور 18 ویں گریڈ کے افسر کو ذاتی و دفتری استعمال کے لیئے سرکاری گاڑی ' ڈرائیور اور فیول دیا جاتا ہے
چھوٹے ملازمین کو دفتر لے آنے لے جانے ��ے لیئے سرکاری یا کرائے پر لی گئی ویگنیں اور بسیں استعمال ہوتی ہیں ۔۔۔
1 عنوان: وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکوٹر پالیسی اور" شودھے" استاد
تحریر: رضا رحمٰن خٹک
وزیر اعلیٰ کو دفتر جانے کے لیئے ہیلی کاپٹر دستیاب ہے
چیف سیکٹری سمیت دیگر اعلیٰ افسران کے
پاس 3500 سی سی گاڑیاں ہوتی ہیں جنہیں افسر اور انکی فیملی استعمال کرتی ہے ۔
@MaryamNSharif