بیلجیم کے وزیراعظم:
غزہ میں اعضاء سے محروم ہونے کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد کو مصنوعی اعضاء کی ضرورت ہے۔ ان متاثرین میں سے 10 ہزار بچے ہیں.
اس سب میں انسانی وقار کہاں ہے ؟ ؟ ؟
عمران خان کے نام سے تیار کی گئی ایک AI تخلیقی ویڈیو
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا۔
27 ستمبر کو اپنے لیے، اپنے حقوق کے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں۔
@AzmaBokhariPMLN آنٹی جی میاں داؤد کو جواب دیتے منہ کو لقوہ ہو گیا ہے اس نے تو سیدھا مریم نواز کے نکاح نامے کو جعلی مریم نواز کی دونوں بیٹیوں اور بیٹے کو حرام قرار دے دیا ہے اور نواز شریف کے داماد کو کتا کہا ہے
27 ستمبر کو یہ باتیں دل میں رکھ کر نکلنا ہے 🚨
میری قوم کو جا کر بتاو یہ میرے ساتھ کیا ظلم کر رہےہیں۔
یہ انسان نہیں ہیں ۔ یہ میرے اوپر ظلم کر رہے ہیں۔
میری طبعیت خراب تھی جیل میں سب کو کہا لیکن مجھے کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔
میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔
عمران خان
💔
ان کے پاس اپنے پرتعیش نجی طیارے، سرکاری پاسپورٹ، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور آف شور اکاؤنٹس ہیں۔ آپ کے پاس صرف عمران خان تھا... اور انہوں نے آپ سے وہ بھی چھین لیا۔ حسین ندیم
@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
میں ہر ماں کے آگے ترلہ کروں گا، میں منتیں کروں گا عمران خان کو بچاؤ، ان ظالموں سے بچاؤ!!!
ایک نوجوان کا پنجابی زبان میں عمران خان کے لئے شدید محبت کا اظہارـ
یہی جذبہ پاکستان کی اکثریت میں پایا جاتا ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts https://t.co/qFHUArjcrP…
Copy paste the message
عمران خان کو اقتدار سے تو ہٹایا جا سکتا ہے، مگر ہرایا نہیں جا سکتاـ
اس لئے عمران خان کا وہ قول ہمیشہ یاد رکھیں کہ "اگر آپ ہار نہیں مانیں گے تو آپ ایسی پوزیشن سے بھی جیت سکتے ہیں کہ جہاں پر ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"ـ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
آن لائن عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://t.co/tphDXeX5t9
#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
🚨🇵🇰 BREAKING:
Imran Khan’s family has just released a statement on the detention of his sister, Aleema Khan, and the police operation that followed at their family homes in Lahore.
According to the family, Aleema left home on Sunday and NEVER returned...
Her car was later found at a police station, before they learned she had been DETAINED under Pakistan’s Maintenance of Public Order law.
Police then surrounded the family homes before launching a MASSIVE overnight raid, during which Imran’s other sisters, Uzma Khanum and Noreen Niazi, were detained alongside several relatives and staff.
The family alleges officers kicked down Uzma’s bedroom door, dragged staff from their quarters, and detained family members before taking them away in an armored police vehicle...
They further allege that 20+ officers entered an upstairs section where Aleema’s daughter-in-law was alone with her daughters, aged 2 and 7, attempted to arrest her, and later took her and the frightened children around the house to identify CCTV cameras and recording equipment, which officers proceeded to destroy.
The family says Uzma and Noreen were ultimately separated from the others and transferred to jail, while relatives were given ZERO information about where the sisters had been taken... lawyers and family members have subsequently been denied access to them.
The operation came days ahead of PTI’s planned Sept. 27 March on Islamabad, as Imran remains imprisoned; his sisters had been prominent public links between him and the outside world...
Once again, the Khan family has suffered OUTRAGEOUS human rights abuses that the international community needs to URGENTLY look at!!!
Source: Family of Imran Khan / Writer: Mhedi
اپیل
یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔