اس پر شور مچائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر آج بھرپور آواز اٹھائیں
شہباز گِل پر موبائل کے الزامات من گھڑت کہانی ہیں،یہ افواہیں اُس وقت اِن کے اپنے قریبی دوستوں نے پھیلائی تھی جِن میں کچھ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے،کچھ آج کل سریا بیچ رہے ہیں
باقی گِل کو پارٹی پر غداری طرز کے سوالات اُٹھانے سے پہلے اپنے دِن ذہن میں رکھنے چاہیے کہ بندے پر کیا گُزرتی ہے
اس ایک عورت نے پورے ریونیو سسٹم کو بیچ چوراہے ننگا کرکے اوپر کتے بھگا دئیے ہیں۔ خود کو "بابو" کہلوانے والوں کو کیسے ایک پٹواری پھدو بنا دیتا ہے اس عورت نے دکھا دیا ہے۔
گڈ گورننس آپ نے بس پرانے نظام کو تیل لگا کر صاف کیا ہے اور کچھ بھی نہیں کر سکیں آپ...
اور جب گوروں کی دی ہوئی یہ پھدو سوغات عوام کے سامنے پھنس جائے تو انہیں اخلاقیات یاد آ جاتی ہے پھر۔۔۔۔۔۔🖐🏿
سمجھایا تھا جرنیلوں کو عمران خان کو قید کر دینے سے اسکا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا ۔
عاصم منیر نے تین سال سے عمران خان کو عوام کی نظروں سے غائب کر رکھاہے تاکہ لوگ اسے بھول جائیں، مگر آج پشاور کی عوام نے تمام تر جبر اور فسطائیت کے باوجود سڑکوں پر نکل کر واضح پیغام دے دیا کہ تم کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہو، اور آئندہ بھی ناکام رہو گے۔ ہمارے دل آج بھی عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ہم خود کو تو بھول سکتے ہیں لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔
کشمیر کی بیٹی مریم نواز کا کشمیری ظالبعلموں لڑکیوں پر راولپنڈی میں گرفتاری کے دوران تشدد
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کشمیر کی بیٹی مریم نواز نے طالبعلم لڑکیوں کو گرفتار کروا کرتشدد کروایا