اس جعلی اور خیراتی حکومت کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے پر مبارک،نوازشریف،شہبازشریف،آصف زرداری کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر مبارک،گلف سٹریم جیٹ والی اور عورت میری ریڈ لائن والی مریم نواز کو عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوانے پر مبارک اور نظریہ ضرورت کی تصویر بن کر چپ چاپ سب ظلم و ستم دیکھتی عدلیہ کو مبارک۔۔
عمران خان کے خاندان میں 2 سال سے لے کر 70 سال تک کے بچوں بزرگوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بہوؤں سب کو گرفتار کر لیا گیا ہے،
یہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ موجودہ رجیم یزید کی پیروکار ہے، اور یہ یزید کی طرح ہر ظلم کرنے سے گریز نہیں کریں گے،
پاکستانیوں اب تم فیصلہ کر لو کہ کوفی بننا ہے یا اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنی ہے۔
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK, was abducted a few hours ago. We still have no information about where she is being held. Leaving her family in the dark about her whereabouts is indefensible.
If cowardice had a face, this politico-military government would be it.
@Kasim_Khan_1999
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
🚨🚨جو لوگ کل سے بین کر رہے تھے خاص کر پٹواری ،لفافے ،کمپنی کی ٹاوٹ کہ یمن نے مکہ مدینہ پر حملہ کر دیا ہے آج یمن نے اپنے علما کا اکٹھ کر کے پوری امہ مسلمہ کو بتا دیا ہے ۔۔۔
اور کلیر کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے سے متعلق سعودی حکومت کے الزامات جھوٹے من گھڑت ہیں اور ہم سب اس کی کی تردید کے لیے دارالحکومت صنعا میں منعقد یمنی علماء کی کانفرنس میں اعلان کرتے ہیں کہ سعودیہ کے حکمرانوں نے جھوٹ فتنہ پھیلا رہے ہیں جو اسلامی اصولوں کے منافی اور ناقابل قبول ہے ۔
الحمداللہ حرمین شریفین کے لیے ہماری جانیں بھی قربان ہیں،
فتنہ پھیلانے والے اور اسلام کے منافقین کو اس بار بھی منہ کی کھانی پڑے گی ۔
(06-04-1448ھ / 17-09-2026ء)
نوٹ ۔۔۔۔مکمل ویڈیو دو گھنٹوں کی ہے ۔
اڈیالہ جیل کے بند کمروں میں عدالتیں لگا کر جن کیسز میں عمران خان کو سزا سنائی گئی، وہ کیسز اب یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اوپن کورٹ میں لگانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ ان کیسز کی پروسیڈنگ میں پوری دنیا دیکھے گی کہ وہ کتنے بوگس کیسز ہیں جن میں عمران خان کو سزا سنائی گئی، علیمہ خان
یااللہ خانہ کعبہ میں یہ دعا کرتا ہوں تجھ سے عمران خان کو قید سے رہائی عطا فرما بے گناہ قید ہے یااللہ اپنے فضل و کرم سے رہائی عطا فرما
خانہ کعبہ میں ایک پاکستانی کی دعائیں
اب شرارتی سے دوستی رکھنی پڑے گی۔ مطلب کل کو میری کوئی بھی الٹی سیدھی وڈیو بنا ڈالے۔ اور کوئی نہیں مانے گا کہ یہ میں نہیں۔ Ai تو سبھی کے پاس ہے لیکن شرارتی کمال کر دیتا ہے۔ اللہ بچائے۔
ان کولڈرنگ کا اصل کام تو دیواریں دھونا اور زنگ آلود چیزوں کو صاف کرنا ہی ہے۔
لیکن ہمارے ہاں تو اسے ایک قسم کے قومی مشروب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو کے بعد,اِس نوجوان کو غائب کرلیا گیا!!
سلیمان سہیل کے لیے سوشل میڈیا والوں آواز اٹھائیں, یہ لڑکا عمران خان کے نظرئیے پر ڈٹ کر کھڑا ہے, کسی کو خبر ہی نہیں پچھلے 15 دنوں سے بلکل غائب ہے!!
ڈونلڈ ٹرمپ:
“میرا بیٹا بیرن صرف 20 سال کا ہے اور ایران کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں کیونکہ وہ صدر کا بیٹا ہے۔”
ایران:
“زہرا صرف 14 ماہ کی تھی۔ اسے ڈونلڈ ٹرمپ نے اس لیے قتل کیا کیونکہ وہ خامنائ کی پوتی تھی۔“